ایف بی آر نے کسٹمز وآئی آر ڈیٹا یکجا کرنے کی حکمت عملی بنالی
کراچی(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے محکمہ کسٹمز اوران لینڈ ریونیوسروس کے ڈیٹا کو یکجا کرنے کی حکمت عملی مرتب کرلی گئی ہے جس کے لیے وی بوک خودکارسسٹم میں درآمد کنندگان اور درآمدی کنسائنمنٹس کی دستاویزات کی تفصیلات ومعلومات کے لیے تبدیلیاں کی گئی ہیں، وی بوک سسٹم میں ان نئی… Continue 23reading ایف بی آر نے کسٹمز وآئی آر ڈیٹا یکجا کرنے کی حکمت عملی بنالی