نیویارک (این این آئی) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 2.5فیصد اضافہ ہوا اور مستقبل کے معاہدے 1240.70 ڈالر فی اونس میں طے پائے ۔ یو ایس گولڈ فیوچرز کے تحت اگست کیلئے سونے کے سودے 2.5فیصد اضافے کے بعد1242.90 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 2.3فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور مستقبل کے سودے 1238.85 ڈالر فی اونس میں طے پائے۔ بنگلورمیں سونے کی قیمتیں مستحکم رہیں اور مستقبل کے معاہدے 1211.40 ڈالر فی اونس میں ہوئے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مشہور بھارتی اداکارہ ٹریفک کے المناک حادثے میں چل بسیں
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
شاپنگ مالز اور مارکیٹیں ساڑھے 8 بجے بند ! تاجر برادری کا بڑا اعلان
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
فلور ملوں نے آٹے کے 20کلو تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا
-
وائٹ ہاس کے آفیشل اکاونٹ سے شیئر کی گئیں مشکوک ویڈیوز سے تشویش، خوف کی لہر دوڑ گئی
-
مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج رات سے شدت اختیار کر سکتا ہے،پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات



















































