اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

ٹیکس نامنظور کے نعرے ہوئے پرانے، عوام نے اب خود ہی ٹیکس لگانے کا مطالبہ کر دیا، کونسا ٹیکس ؟ جانئے

datetime 6  جون‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی)فلم انڈسٹری کی بقا کیلئے یہ اقدام انتہائی ضروری ہے ، سید نور ، میرا ، ثنا اور گلوکارہ شبنم مجید نے بھی تجویز کی حمایت کر دی۔ بجٹ میں ٹیکس سے سب گھبراتے ہیں لیکن غیر ملکی ماڈلز اور غیر ملکی ڈراموں پر ٹیکس لگنے سے اداکارہ خوش ہیں ۔ اب فلمی ستاروں نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈراموں کی طرح غیر ملکی فلموں پر بھی ٹیکس لگایا جائے تاکہ مقامی فلم انڈسٹری زندہ ہوسکے ۔ ٹیکس نامنظور کے نعرے بہت ہوگئے ، فلمی ستاروں نے ٹیکس منظور کا نعرہ لگا دیا ۔میڈیا ذرائع کے مطابق فلمی ستاروں نے مطالبہ کیا ہے کہ غیر ملکی ڈراموں کی طرح غیر ملکی فلموں پر بھی ود ہولڈنگ ٹیکس لگایا جائے ۔ ہدایت کار سید نور کہتے ہیں غیر ملکی فلموں پر ٹیکس لگا کر پاکستانی فلم انڈسٹری پر خرچ کیا جائے ۔ سیدنور کی بات سے اداکارہ میرا ، ثناء اور ، گلوکارہ شبنم مجید نے بھی اتفاق کیا ۔ پاکستانی فلم انڈسٹری کو وسائل کے ساتھ کئی مسائل کا سامنا بھی ہے ، فلم مالک پر پابندی کا معاملہ عدالت میں ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…