جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اہم ترین قومی ادارے کو بیچنے کی تیاریاں آخری مراحل میں

datetime 14  جولائی  2015

اہم ترین قومی ادارے کو بیچنے کی تیاریاں آخری مراحل میں

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگی ہے،نجکاری کو فائنل کرنے کے لیے وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کو پاکستان سٹیل مل کی تفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر پاکستان سٹیل مل پہنچے جہاں انہیں پاکستان سٹیل مل کی مکمل… Continue 23reading اہم ترین قومی ادارے کو بیچنے کی تیاریاں آخری مراحل میں

حکومت نے انٹرنیٹ پر بڑا ٹیکس عائد کر دیا

datetime 14  جولائی  2015

حکومت نے انٹرنیٹ پر بڑا ٹیکس عائد کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت نے ایوو اور دیگر وائرلیس انٹرنیٹ پر 14 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔ پی ٹی سی ایل ایوو استعمال کرنے والے اگر پہلے 1500 روپے ادا کرتے تھے تو اب انہیں 1750 روپے ادا کرنا ہوں گے ۔ پی ٹی سی ایل کے ذرائع کے مطابق براڈ بینڈ انٹرنیٹ پر پہلے ہی… Continue 23reading حکومت نے انٹرنیٹ پر بڑا ٹیکس عائد کر دیا

ریلوے میں بہتری کے دعوﺅں کا پول کھل گیا

datetime 13  جولائی  2015

ریلوے میں بہتری کے دعوﺅں کا پول کھل گیا

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی وزیرریلوے کا ادارے کی قسمت ایک سال میں بدلنے کا دعوی کھوکھلا ثابت ہوا، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق گذشتہ مالی سال پاکستان ریلوے کے نیٹ لاسز 7 فیصد اضافے سے 32 ارب 50 کروڑ روپے رہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کے اخراجات پچپن ارب… Continue 23reading ریلوے میں بہتری کے دعوﺅں کا پول کھل گیا

کمرشل بینک عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  جولائی  2015

کمرشل بینک عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان سمیت تمام کمرشل وشیڈولڈ بینک عید الفطر پر5روز بند رہیں گے جبکہ مذکورہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان لاہور کے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر… Continue 23reading کمرشل بینک عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں 16 فیصد اضافہ

datetime 13  جولائی  2015

دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں 16 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں سولہ فیصد سے زائد اضافہ ہوا ۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق تارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال اٹھارہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر موصول ہوئے جو مالی سال چودہ کی نسبت دو ارب باسٹھ کروڑ… Continue 23reading دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں 16 فیصد اضافہ

حکومت ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

datetime 13  جولائی  2015

حکومت ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔فرٹیلائزر کمپنی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زرعی شعبہ ملکی معیشت میں اہمیت کا حامل ہے اور معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔زرعی شعبہ کی… Continue 23reading حکومت ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

عید سپیشل ٹرین میں مسافروں کی عدم دلچسپی

datetime 13  جولائی  2015

عید سپیشل ٹرین میں مسافروں کی عدم دلچسپی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی عید سپیشل ٹرین دوسرے روز بھی پانچ مسافروں اور عملے کے چند افراد کو لیکر تقریبا خالی کراچی روانہ ہوئی ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی کیلئے عید اسپیشل ٹرینوں پرمسافر وں کی عدم دلچسپی کے باعث کسی مسافر نے بھی ایڈوانس بکنگ نہیں کروائی جس کی وجہ سے… Continue 23reading عید سپیشل ٹرین میں مسافروں کی عدم دلچسپی

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان

datetime 13  جولائی  2015

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان

لاہور ( نیوز ڈیسک)لاہور سٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس 136.41پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ6184.24 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر 82کمپنیوںکے حصص میں کاروبارہوا۔ 23کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،10کمپنیوں کے حصص میںکمی جبکہ 49کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔مارکیٹ میں کل 10 لاکھ4 ہزارحصص کا… Continue 23reading لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو دباﺅ کا شکار رہا

datetime 13  جولائی  2015

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو دباﺅ کا شکار رہا

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے روز پیر کو یورو دباﺅ کا شکار رہا اور یونان کے یورو زون سے اخراج کے امکانات سے پیدا ہونےوالی صورتحال کے باعث ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران یورو… Continue 23reading ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو دباﺅ کا شکار رہا