جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عید پر5چھٹیوں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوں گی ‘ پیاف

datetime 10  جولائی  2015

عید پر5چھٹیوں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوں گی ‘ پیاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وائس چیئرمین پیاف وسینئر وائس چیئرمین فیروز پور انڈسٹریل ایسوسی ایشن خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے 17جولائی سے 21 جولائی تک 5یوم تک چھٹیوں کے فیصلہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے موقع پر5چھٹیوں سے… Continue 23reading عید پر5چھٹیوں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوں گی ‘ پیاف

چوکر پر 7 فیصد ٹیکس ، فلور ملز ایسوسی ایشن کل ہڑتال کرےگی

datetime 10  جولائی  2015

چوکر پر 7 فیصد ٹیکس ، فلور ملز ایسوسی ایشن کل ہڑتال کرےگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فلور ملز ایسوسی ایشن کل گندم کے چوکر پر سات فیصد سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کرے گی ، وفاقی حکومت نے فلور ملز ایسو سی ایشن سے کوئی رابطہ نہیں کیا ، ایف بی آر چوکر پر سیلز ٹیکس براہ راست وصول کرے ، فلور ملز ایسوسی ایشن کا… Continue 23reading چوکر پر 7 فیصد ٹیکس ، فلور ملز ایسوسی ایشن کل ہڑتال کرےگی

حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباو‘مزید182پوائنٹس کی کمی

datetime 10  جولائی  2015

حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباو‘مزید182پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) یونان کے معاشی بحران سے گلوبل، ریجنل مارکیٹوں کے علاوہ چین کی مارکیٹ میں مستقل مندی کے رحجان نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں کو بھی اپنے زیراثرلے لیا جہاں جمعرات کو بھی مندی کے بادل چھائے رہے۔جس سے انڈیکس کی35300 اور35200 پوائنٹس کی 2 مزید حدیں بیک وقت گرگئیں، مندی کے… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباو‘مزید182پوائنٹس کی کمی

زرمبادلہ ذخائر میں51 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 10  جولائی  2015

زرمبادلہ ذخائر میں51 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف اور ملٹی و بائی لٹرل ذرائع سے بھاری انفلوز کے باعث پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 51 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح ملکی تاریخ کی بلندترین سطح 18 ارب 71 کروڑ 46 لاکھ ڈالر… Continue 23reading زرمبادلہ ذخائر میں51 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کا اضافہ

سیلز ٹیکس ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ400فیصد بڑھا دیا گیا

datetime 10  جولائی  2015

سیلز ٹیکس ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ400فیصد بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ 100روپے یومیہ سے 400 فیصد بڑھا کر 500روپے یومیہ کردیاہے۔اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تمام فیلڈ فارمشنز کو ہدایات جاری کردی ہیں جن میں کہا گیا ہے… Continue 23reading سیلز ٹیکس ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ400فیصد بڑھا دیا گیا

آسڑیلیانے پاکستانی آموں کی درآمد پرپابندی ختم کردی

datetime 10  جولائی  2015

آسڑیلیانے پاکستانی آموں کی درآمد پرپابندی ختم کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آسٹریلیا نے پاکستانی آم پر عائد پابندی ہٹا دی جس کے بعد تاجر تازہ آم آسٹریلیا برآمد کر سکیں گے۔آسٹریلوی حکومت نے یہ پابندی گزشتہ سال پاکستان سے آئے آموں میں مکھیاں اور دوسرے کیڑے مکوڑے ملنے پر عائد کی تھی۔پاکستانی تاجر اب گرم پانی یا دوسرے طریقوں سے محفوظ بنائے گئے آم… Continue 23reading آسڑیلیانے پاکستانی آموں کی درآمد پرپابندی ختم کردی

پاکستان میں ایل این جی ،جرمانے کے معاہدے کا انکشاف

datetime 9  جولائی  2015

پاکستان میں ایل این جی ،جرمانے کے معاہدے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے ایل این جی کی درآمد کے حوالے سے پورٹ قاسم اتھارٹی پر ضرورت کے مطابق سہولتیں فراہم کر دی ہیں، قطر اور پاکستان کے درمیان 15سالہ لانگ ٹرم معاہدہ آئندہ ہفتے ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق قطر کا سب سے بڑا اعتراض تھا کہ پورٹ قاسم اتھارٹی پر چینل کہ گہرائی… Continue 23reading پاکستان میں ایل این جی ،جرمانے کے معاہدے کا انکشاف

مزید100این جی اوز کیخلاف ایکشن

datetime 9  جولائی  2015

مزید100این جی اوز کیخلاف ایکشن

اسلام آباد (این این آئی ( سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے قانونی تقاضے پورے نہ کرنے اور مقررہ مدت میں لائنسسوں کی تجدید نہ کروانے پر ایک سو غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں (NGOs) کے لائسنس منسوخ کر دئیے ہیں ۔ یہ لائسنس کمپنیز آرڈیننس کے سیکشن42کے رولز نمبر چھ کے تحت منسوخ… Continue 23reading مزید100این جی اوز کیخلاف ایکشن

بدترین آٹا بحران کا خطرہ،تفصیلات منظر عام پرآگئیں

datetime 9  جولائی  2015

بدترین آٹا بحران کا خطرہ،تفصیلات منظر عام پرآگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)فلور ملز ایسوسی ایشن نے چوکر پر سات فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کو واپس لینے کیلئے دی گئی مہلت ختم ہونے پر آج ( جمعہ) سے ملک بھر میں گندم کی واشنگ بند کرنے کے اعلان کر دیا ۔فلور ملز ایسوسی ایشن کے مطابق اگر حکومت نے مطالبہ تسلیم نہ کیا تو دوسرے مرحلے… Continue 23reading بدترین آٹا بحران کا خطرہ،تفصیلات منظر عام پرآگئیں