تاجروں کا18اگست کوایف بی آرریجنل دفاتر کے گھیراو¿ کا اعلان
لاہور(نیوز ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے عہدیداروں نے 18اگست کو ملک بھر میں ایف بی آر کے ریجنل دفاتر کے گھیراو¿ کا اعلان کردیا۔ لاہور میں ہونے والے ملک گیرمشاورتی اجلاس میں مرکزی رہنماو¿ں کا کہنا تھا کہ 21 اگست کو ایف بی آر کے مرکزی دفتر اسلام آبادکا گھیراو¿ کیا جائیگا جبکہ 25اگست… Continue 23reading تاجروں کا18اگست کوایف بی آرریجنل دفاتر کے گھیراو¿ کا اعلان