رمضان المبارک میں لودشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ، سمری تیار
لاہور(آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر محکمہ واپڈا اور بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ایک مراسلہ ارسال کیا گیا ہے جس میں رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے حوالے سے حکمت عملی جلد از جلد تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واپڈا ذرائع نے آن لائن کو… Continue 23reading رمضان المبارک میں لودشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ، سمری تیار









































