جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مزیدتفصیلات منظر عام پر

datetime 5  جولائی  2015

لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مزیدتفصیلات منظر عام پر

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبہ صوبہ پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے شعبے میں نہ صرف انقلاب آئے گا بلکہ شہریوں کو سبک رفتار، آرام دہ اور باکفایت ٹرانسپورٹ میسر ہوگی۔ ایک رپورٹ کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے منصوبے پر حکومت پنجاب کی ایک پائی بھی خرچ نہیں ہوگی بلکہ چین کی کمپنی اس… Continue 23reading لاہور اورنج لائن ٹرین منصوبے کی مزیدتفصیلات منظر عام پر

عیدالفطر کی آ مد ، پی آ ئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

datetime 5  جولائی  2015

عیدالفطر کی آ مد ، پی آ ئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عیدالفطر کے موقع پر قومی ایئرلائن نے اندرون ملک فضائی سفر کرنے والوں کے لئے کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ایئرلائن ( پی آئی اے ) نے عیدالفطر کی مناسبت سے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کی سہولت کے… Continue 23reading عیدالفطر کی آ مد ، پی آ ئی اے نے اندرون ملک کرایوں میں 30 فیصد کمی کا اعلان کر دیا

ملک بھر میں کام کرنے والی این جی اوز کے اکاونٹس کی تفصیلات طلب

datetime 5  جولائی  2015

ملک بھر میں کام کرنے والی این جی اوز کے اکاونٹس کی تفصیلات طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک نے سپریم کورٹ کے حکم پر تمام بینکوں سے ملکی و غیر ملکی این جی اوز کے اکاو¿نٹس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک کے سپریم کورٹ کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے تمام بینکوں سے ملکی و بین الاقوامی این جی اوز کے اکاو¿نٹس کی تفصیلات… Continue 23reading ملک بھر میں کام کرنے والی این جی اوز کے اکاونٹس کی تفصیلات طلب

بینکاری لین دین پر ٹیکس سے تجارتی ادائیگیاں متاثر، کاروبار سست روی کا شکار

datetime 5  جولائی  2015

بینکاری لین دین پر ٹیکس سے تجارتی ادائیگیاں متاثر، کاروبار سست روی کا شکار

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے چیک سمیت ہرقسم کے بینکاری لین دین پر 0.6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کے بعد تھوک وخوردہ مارکیٹوں میں کاروبار کرنے والے تاجر شدید متاثر ہوئے ہیں۔ بینکوں کے ذریعے لین دین میں کٹوتیوں کے بعد بھاری مالیت کے کئی سودے منسوخ ہوگئے جس کے بعد… Continue 23reading بینکاری لین دین پر ٹیکس سے تجارتی ادائیگیاں متاثر، کاروبار سست روی کا شکار

رمضان کے دوسرے عشرے میں مہنگائی0.30فیصدبڑھ گئی

datetime 5  جولائی  2015

رمضان کے دوسرے عشرے میں مہنگائی0.30فیصدبڑھ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک میں گزشتہ ہفتے یعنی رمضان کے دوسرے عشرے میں حساس قیمتوں کے اشاریے (ایس پی آئی) کی بنیاد پر افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.30 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر0.14 فیصد کا اضافہ ہوا۔ پاکستان بیوروشماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 2جولائی کو ختم ہونے… Continue 23reading رمضان کے دوسرے عشرے میں مہنگائی0.30فیصدبڑھ گئی

اوورسیزپاکستانیوں کی رقوم سے زرمبادلہ ذخائربڑھے،اسحاق ڈار

datetime 5  جولائی  2015

اوورسیزپاکستانیوں کی رقوم سے زرمبادلہ ذخائربڑھے،اسحاق ڈار

دبئی(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئی ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دبئی میں ایم سی بی بینک کی برانچ کے افتتاح… Continue 23reading اوورسیزپاکستانیوں کی رقوم سے زرمبادلہ ذخائربڑھے،اسحاق ڈار

خوب تلاش کرلیں۔کہیں آپ کی رقم ڈوب ہی نہ جائے۔۔۔پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ رکھنے والے ہوشیار!

datetime 4  جولائی  2015

خوب تلاش کرلیں۔کہیں آپ کی رقم ڈوب ہی نہ جائے۔۔۔پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ رکھنے والے ہوشیار!

کراچی(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 4جون 2015کو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں… Continue 23reading خوب تلاش کرلیں۔کہیں آپ کی رقم ڈوب ہی نہ جائے۔۔۔پرانے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ رکھنے والے ہوشیار!

پاکستان اسٹیل ملز میں اربوں کی کرپشن ، 18ارب کا مال 9ارب میں کس کو فروخت کیاگیا؟

datetime 4  جولائی  2015

پاکستان اسٹیل ملز میں اربوں کی کرپشن ، 18ارب کا مال 9ارب میں کس کو فروخت کیاگیا؟

کراچی(نیوزڈیسک)مالی مشکلات سے دوچار پاکستان اسٹیل ملز کے حکام نے غفلت اور لاپروائی کی نئی داستان رقم کر دی ہے۔ مہنگی اسٹیل مصنوعات کی سستے داموں فروخت سے ادارے کو 8ارب 90 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ سریا بننے میں استعمال ہونیوالے بلٹس کی مد میں53 کروڑ روپے کی بے ضابطگی کی گئی ۔… Continue 23reading پاکستان اسٹیل ملز میں اربوں کی کرپشن ، 18ارب کا مال 9ارب میں کس کو فروخت کیاگیا؟

بینکوں سے رقوم نکالنے پر ٹیکس کا نفاذ،خیبر پختونخوامیں اعلان

datetime 4  جولائی  2015

بینکوں سے رقوم نکالنے پر ٹیکس کا نفاذ،خیبر پختونخوامیں اعلان

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سمیت مختلف کاروباری ایسوسی ایشنز نے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد کیش رقم نکلوانے . کراس چیک , پے آرڈر اور ڈیمانڈ ڈرافٹ بنانے پر 0.6 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کو ملکی معیشت کےلئے تباہ کن قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت ٹیکس… Continue 23reading بینکوں سے رقوم نکالنے پر ٹیکس کا نفاذ،خیبر پختونخوامیں اعلان