جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عیدالفطر پر ریلوے انتظامیہ اور سسٹم سست رفتاری کا شکار

datetime 3  جولائی  2015

عیدالفطر پر ریلوے انتظامیہ اور سسٹم سست رفتاری کا شکار

کراچی(نیوزڈیسک)عید منانے کا مزہ تو اپنوں کے ساتھ ہی ہے یہی وجہ ہے کہ کراچی میں ملک کے دیگر شہروں سے آئے لوگوں کا عید سے قبل گھر جانے کیلئے ریلوے اسٹیشنز پر رش لگا ہوا ہے لیکن انتظامیہ اور ریلوے سسٹم دونوں ہی سست روی کا شکار ہیں۔ عید کے موقع پر اندرون ملک… Continue 23reading عیدالفطر پر ریلوے انتظامیہ اور سسٹم سست رفتاری کا شکار

کراچی کے گھریلوصارفین کے لئے بجلی مہنگی

datetime 3  جولائی  2015

کراچی کے گھریلوصارفین کے لئے بجلی مہنگی

کراچی(نیوزڈیسک) نیپرا نے کراچی کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی دو روپے سے چار روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ تک مہنگی کر دی۔ حکام کے مطابق فیصلہ وفاقی حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجلی پر سبسڈی کم ہونے کے باعث کیا گیا۔ وزارت پانی و بجلی نے گھریلو صارفین کیلئے تمام… Continue 23reading کراچی کے گھریلوصارفین کے لئے بجلی مہنگی

ورلڈ بینک نے نئے ایشیائی بینک کو عالمی مالیاتی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

datetime 3  جولائی  2015

ورلڈ بینک نے نئے ایشیائی بینک کو عالمی مالیاتی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

نیویارک(نیوزڈیسک) ورلڈ بینک نئے ایشیائی انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک کے قیام کوعالمی مالیاتی معاملات میںمداخلت قرار دیتے ہوئے چین سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ چین کا کردار غیر متوازن اور قابل افسوس ہے ،بنک کے قیام کا مقصد ورلڈ بینک کی اہمیت کرنے کے مترادف ہے اوراس ہی تناظر میں چین کیخلاف 39… Continue 23reading ورلڈ بینک نے نئے ایشیائی بینک کو عالمی مالیاتی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا

وفاقی حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں 16 فیصداضافہ کردیا

datetime 3  جولائی  2015

وفاقی حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں 16 فیصداضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے ریلوے کے کرایوں16 فیصداضافہ کردیاہے ،ریلوے حکام کی طرف سے گزشتہ روزجاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی سے پشاورکے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں 610 روپے اضافہ کردیاگیاجبکہ کراچی اور لاہورکے درمیان چلنے والی ٹرینوں کے کرایوں میں 500 روپے اورکراچی سے راولپنڈی کے درمیان چلنے… Continue 23reading وفاقی حکومت نے ریلوے کے کرایوں میں 16 فیصداضافہ کردیا

گردشی قرضہ 615 ارب ہوگیا،بجلی کا مسئلہ مستقل بنیاد پر حل کیاجائے، آئی ایم ایف

datetime 3  جولائی  2015

گردشی قرضہ 615 ارب ہوگیا،بجلی کا مسئلہ مستقل بنیاد پر حل کیاجائے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان نے آئی ایم ایف سے وعدہ کیا ہے کہ اگر سپریم کورٹ نے مالی سال 2015-16ء کے دوران سرچارج کے خلاف فیصلہ دیا تو ریونیو کے شارٹ فال اور بجلی کے ٹیرف میں اضافے کے حوالے سے اضافی اقدامات متعارف کرائے جائیں گے، پاکستان کے لئے آئی ایم ایف کے مشن… Continue 23reading گردشی قرضہ 615 ارب ہوگیا،بجلی کا مسئلہ مستقل بنیاد پر حل کیاجائے، آئی ایم ایف

اقتصادی راہداری پر غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں, احسن اقبال

datetime 3  جولائی  2015

اقتصادی راہداری پر غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں, احسن اقبال

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سینیٹ کی کمیٹی برائے پاک چین اقتصادی راہداری کا اجلاس ہوا اجلاس کی صدارت سینیٹر تاج حیدر نے کی۔ کمیٹی نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا جو روٹ پہلے سے موجود ہیں انکو اپگریڈ اور مکمل کیا جا رہا ہے۔… Continue 23reading اقتصادی راہداری پر غلط فہمیاں پیدا کی جا رہی ہیں, احسن اقبال

سونے کی قیمت200روپے گھٹ کر45ہزار300 روپے تولہ ہوگئی

datetime 3  جولائی  2015

سونے کی قیمت200روپے گھٹ کر45ہزار300 روپے تولہ ہوگئی

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت9 ڈالر کی کمی سے1163 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب200 روپے اور172 روپے کی کمی واقع ہوئی۔جسکے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل… Continue 23reading سونے کی قیمت200روپے گھٹ کر45ہزار300 روپے تولہ ہوگئی

پاکستان اسٹیل کی نجکاری دسمبر2015تک ہو جائےگی، آئی ایم ایف

datetime 3  جولائی  2015

پاکستان اسٹیل کی نجکاری دسمبر2015تک ہو جائےگی، آئی ایم ایف

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے 26فیصد حصص اور پاکستان اسٹیل کے اسٹریٹجک اثاثوں کی نجکاری رواں سال کے آخر تک مکمل کرلی جائے گی۔پاکستان کو قرضوں کی فراہمی کے پروگرام کے ساتویں جائزے کی رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان کے نجکاری پروگرام کی تفصیل جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے… Continue 23reading پاکستان اسٹیل کی نجکاری دسمبر2015تک ہو جائےگی، آئی ایم ایف

پاکستان دنیا کے پہلے دس بہترین ممالک میں شامل،بین الاقوامی ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں زبردست انکشافات

datetime 3  جولائی  2015

پاکستان دنیا کے پہلے دس بہترین ممالک میں شامل،بین الاقوامی ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں زبردست انکشافات

واشنگٹن (نیوزڈیسک) واشنگٹن میں قائم مالیاتی نگرانی کے بین الاقوامی ادارے بلوم برگ نیوز نے پاکستانی معیشت میں بہتری کا اعتراف کیا ہے۔ادارے نے ایک رپورٹ میں کہا ہے ملک میں کم ترین شرح سود کی وجہ سے یہ سرمایہ کاری کیلئے ایک پرکشش ملک بن گیا ہے۔ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان کے معاشی… Continue 23reading پاکستان دنیا کے پہلے دس بہترین ممالک میں شامل،بین الاقوامی ادارے بلوم برگ کی رپورٹ میں زبردست انکشافات