جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا

datetime 6  جولائی  2015

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا

کراچی(نیوز ڈیسک)آڈٹ رپورٹ 2012-13کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل نے تمام ضابطوں کو بالا طاق رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات پر 1ارب 27کروڑ روپے کا ڈسکاﺅنٹ دیا ، مینجمنٹ کی غفلت کے باعث 9 کروڑ 20لاکھ روپے زر تلافی کی مد میں ادا کرنا پڑے۔پی ایس او کی آڈٹ رپورٹ 2012-13 کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل نے… Continue 23reading پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا

مالی سال 2014-15 کے دوران پاکستان اسٹیل کو 30 ارب نقصان کا سامنا کرنا پڑا

datetime 6  جولائی  2015

مالی سال 2014-15 کے دوران پاکستان اسٹیل کو 30 ارب نقصان کا سامنا کرنا پڑا

کراچی(نیوز ڈیسک) مالی سال2014-15 کے دوران پاکستان اسٹیل کو 30ارب روپے کے نقصان کاسامنا کرنا پڑا۔ پیداواری گنجائش 19فیصد تک استعمال کی گئی، مالی سال 2014-15کے اختتام تک مجموعی نقصانات کی مالیت 150ارب روپے جبکہ واجبات کی مالیت 165ارب روپے تک پہنچ چکی ہے۔پاکستان اسٹیل کے ذرائع کے مطابق جون کی پیداواری گنجائش 8فیصد تک… Continue 23reading مالی سال 2014-15 کے دوران پاکستان اسٹیل کو 30 ارب نقصان کا سامنا کرنا پڑا

گزشتہ مالی سال میں سونے کی درآمد میں کمی ریکارڈ

datetime 6  جولائی  2015

گزشتہ مالی سال میں سونے کی درآمد میں کمی ریکارڈ

کراچی(نیوز ڈیسک)گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں سونے کی درآمد نہ ہونے کے برابر رہ گئی ۔ ابتدائی 11 ماہ کے دوران 88 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جون سے مئی تک صرف 518 کلو گرام سونا دیگر ممالک سے منگوایا گیا جس پر2کروڑ… Continue 23reading گزشتہ مالی سال میں سونے کی درآمد میں کمی ریکارڈ

پاکستان اوربھارت میں ایک دوسرے کی بینک برانچزکھلنے کا امکان

datetime 6  جولائی  2015

پاکستان اوربھارت میں ایک دوسرے کی بینک برانچزکھلنے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اور بھارت میں ایک دوسرے کی بینک برانچز جلد کھولی جائیں گی، بینکنگ سیکٹرذرائع کے مطابق دہلی سے گرین سگنل کا انتظار ہے۔ بینکنگ سیکٹرذرائع نے بتایا دونوں ملکوں میں ایک دوسرے کی بینک برانچز کھلنا ایک تاریخی موقع ہوگا، جس سے نہ صرف دونوں ملکوں کے تاجروں کو فائدہ ہوگا، بلکہ پاک… Continue 23reading پاکستان اوربھارت میں ایک دوسرے کی بینک برانچزکھلنے کا امکان

تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

datetime 6  جولائی  2015

تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی، ملک میں تھری اور فور جی ٹیکنالوجی کے آغاز کے باعث سمارٹ فونز کی درآمدات میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال کے پہلے تین ماہ میں دس فیصد نہیں، سو فیصد بھی نہیں بلکہ 214 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا… Continue 23reading تھری اور فور جی ٹیکنالوجی ،پاکستانیوں نے حد ہی کردی

چین کے اے آئی آئی بی بینک سے پاکستان کو فائدہ کیا ہے؟جانیئے

datetime 6  جولائی  2015

چین کے اے آئی آئی بی بینک سے پاکستان کو فائدہ کیا ہے؟جانیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اے آئی آئی بی انفرا سٹرکچر کی ترقی اور علاقائی رابطوں کو فروغ دینے کیلئے پاکستان سمیت ترقی پذیر ملکوں کو مالی امداد فراہم کرےگا ¾ چائنا پاکستان اقتصادی کوریڈور پہلا قدم ہے، دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعاون اور رابطوں میں مزید… Continue 23reading چین کے اے آئی آئی بی بینک سے پاکستان کو فائدہ کیا ہے؟جانیئے

دنیا بھر کےمالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی پذیرائی کا سلسلہ جاری

datetime 6  جولائی  2015

دنیا بھر کےمالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی پذیرائی کا سلسلہ جاری

کراچی (نیوزڈیسک) دنیا بھر کے مانے ہوئے مالیاتی اداروں نے پاکستانی معیشت اور کراچی اسٹاک مارکیٹ کے روشن مستقبل کی پیشگوئی کردی۔پاکستانی معیشت میں بہتری اور کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بڑھوتری کے ان دنوں سب ہی معترف ہیں، آئی ایم ایف نے حال ہی میں پاکستانی معیشت پر مثبت رپورٹ جاری کی ہے۔جس میں کہا… Continue 23reading دنیا بھر کےمالیاتی اداروں کی جانب سے پاکستان کی پذیرائی کا سلسلہ جاری

بینکوں سے لین دین پر 0.6فیصد ٹیکس، نئے اعلان نے غریبوںکی روزی روٹی مشکل میں ڈال دی

datetime 6  جولائی  2015

بینکوں سے لین دین پر 0.6فیصد ٹیکس، نئے اعلان نے غریبوںکی روزی روٹی مشکل میں ڈال دی

لاہور(نیوزڈیسک) بینکوں سے لین دین پر 0.6 فیصد ٹیکس، نئے اعلان نے غریبوں کی روزی روٹی مشکل میں ڈال دی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ حکومت کی طرف سے بینکنگ ٹرانزیکشن پر ظالمانہ ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس طلب کیا… Continue 23reading بینکوں سے لین دین پر 0.6فیصد ٹیکس، نئے اعلان نے غریبوںکی روزی روٹی مشکل میں ڈال دی

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ ،غیرملکی سرمایہ کار وں کی موجیں ہوگئیں

datetime 5  جولائی  2015

پاکستانی اسٹاک مارکیٹ ،غیرملکی سرمایہ کار وں کی موجیں ہوگئیں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی اسٹاک مارکیٹ ،غیرملکی سرمایہ کار وں کی موجیں ہوگئیں،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے باوجود غیر ملکی سرمایہ کاروں نے منافع کمانے کے لیے حصص فروخت کرنے کو ترجیح دی ، گزشتہ ہفتے کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں نے اسٹاک مارکیٹ میں15لاکھ97ہزار ڈالر مالیت کے حصص فروخت کرکے سرمایہ مارکیٹ سے نکال لیا،… Continue 23reading پاکستانی اسٹاک مارکیٹ ،غیرملکی سرمایہ کار وں کی موجیں ہوگئیں