پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،سرمایہ کاروں نے بوریا بستر باندھنا شروع کردیا

datetime 30  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج بننے کے بعد ریگولیٹر کی جانب سے سخت قوانین کی وجہ سے ارکان نے بوریا بستر باندھنا شروع کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے قیام کے بعد امید کی جا رہی تھی کہ سرمایہ کاروں کا سونامی امنڈ آئے گا لیکن اس کے برعکس مارکیٹ کے پرانے کھلاڑی خود پر مارکیٹ کے دروازے بند کرتے نظر آ رہے ہیں جس میں سب سے پہلے امین تائی سکیورٹیز پرائیویٹ لمیٹیڈ نے اپنا ٹی آر ای سرٹیفیکیٹ واپس کر کے پہل کی ہے۔مارکیٹ سے وابستہ افراد ریگولیٹر کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ ایس ای سی پی میں دو گروپ ہیں جو آپس میں دست وگریباں ہیں جس کا خمیازہ اسٹیک ہولڈرز کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔ کے ایس ای کے سابق ڈائریکٹرز کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں لاہوراور اسلام آباد ٹریڈنگ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا کیونکہ پیڈ اپ کیپیٹل، ٹیکسوں خاص کر کے بونس پر ٹیکس لگائے جانے والے اقدامات کے بعد اب کوئی اچھی امید نہیں ہے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…