جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مئی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 45 ملین ڈالر کی کمی دیکھی گئی

datetime 4  جولائی  2015

مئی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 45 ملین ڈالر کی کمی دیکھی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رواں سال مئی کے دوران گزشتہ سال کے مقابلے میں پٹرولیم مصنوعات کی ملکی درآمدات میں 45 ملین ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2014ءمیں مئی کے مہینے کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی ملکی درآمدات کا حجم 704 ملین ڈالر ریکارڈ کیا… Continue 23reading مئی کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 45 ملین ڈالر کی کمی دیکھی گئی

حصص مارکیٹ میں مزید270 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 4  جولائی  2015

حصص مارکیٹ میں مزید270 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی پاکستانی معیشت کی نمو سے متعلق مثبت رپورٹ کے اجرا، بینکنگ اور سیمنٹ سیکٹر میں خریداری لہر بڑھنے کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے ملکی تاریخ میں پہلی بار انڈیکس35400 پوائنٹس سے بھی تجاوز کرگیا، تیزی کے… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں مزید270 پوائنٹس کا اضافہ

اسٹیل ملز کی بحالی ممکن نہیں، نجکاری واحد راستہ ہے، وزیر صنعت و پیداوار

datetime 4  جولائی  2015

اسٹیل ملز کی بحالی ممکن نہیں، نجکاری واحد راستہ ہے، وزیر صنعت و پیداوار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو 2 ماہ کی تنخواہ ادا کر دی گئی مگرادارے کے بحالی کے تمام منصوبے ناکام ہوگئے، وزیر صنعت وپیداوار مرتضی جتوئی کہتے ہیں اسٹیل ملز کی بحالی اب ممکن نہیں رہی، اب اس کی نجکاری واحد راستہ رہ گیا ہے۔پاکستان اسٹیل ملز کے ترجمان کے مطابق 16… Continue 23reading اسٹیل ملز کی بحالی ممکن نہیں، نجکاری واحد راستہ ہے، وزیر صنعت و پیداوار

کمشنر کراچی نے گیس شیڈول میں تبدیلیوں کا نوٹس لے لیا

datetime 4  جولائی  2015

کمشنر کراچی نے گیس شیڈول میں تبدیلیوں کا نوٹس لے لیا

کراچی(نیوز ڈیسک) کمشنرکراچی شعیب احمد صدیقی نے رمضان میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے شیڈول میں تبدیلیوں اورہفتہ وارگیس بندش میں 1 روزکے اضافے کا نوٹس لے لیا۔کمشنرآفس میں آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن سندھ زون اورکراچی ٹرانسپورٹ اتحادکے وفودسے ملاقات کے دوران کمشنر کراچی شعیب احمدصدیقی کوبتایاگیاکہ سوئی سدرن گیس… Continue 23reading کمشنر کراچی نے گیس شیڈول میں تبدیلیوں کا نوٹس لے لیا

پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جولائی  2015

پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے 4 جون 2015 کو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر 2016 سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے… Continue 23reading پرانے ڈیزائن کے تمام نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

چین نے پاکستان میں50بلین ڈالر کے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے شروع کرنے کی پیشکش کردی

datetime 4  جولائی  2015

چین نے پاکستان میں50بلین ڈالر کے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے شروع کرنے کی پیشکش کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)چین کی سرکاری تھری گارجیز کارپوریشن نے پاکستان میں توانائی اور بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے 50بلین ڈالر کے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے شروع کرنے کی پیشکش کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق چین کا سرکاری ادارہ چائنا تھری گارجیز کارپوریشن دنیا کے سب سے بڑے 22ہزار 500میگا واٹ کے پن بجلی کے منصوبے… Continue 23reading چین نے پاکستان میں50بلین ڈالر کے ہائیڈرو الیکٹرک منصوبے شروع کرنے کی پیشکش کردی

نیپرا نے کراچی کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 4  جولائی  2015

نیپرا نے کراچی کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں گرمی اور لوڈشیڈنگ کے ستائے شہریوں پر نیپرا نے بجلی بم بھی گرا دیا۔ گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اسی فیصد تک اضافہ کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے کراچی کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی دو روپے سے چار روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ… Continue 23reading نیپرا نے کراچی کے گھریلو صارفین کیلئے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

پی آئی اے اورپاکستان اسٹیل کی نجکاری ، آئی ایم ایف کی رپورٹ میں اہم انکشافات

datetime 3  جولائی  2015

پی آئی اے اورپاکستان اسٹیل کی نجکاری ، آئی ایم ایف کی رپورٹ میں اہم انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن(پی آئی اے) کے 26فیصد حصص اور پاکستان اسٹیل کے اسٹریٹجک اثاثوں کی نجکاری رواں سال کے آخر تک مکمل کرلی جائے گی۔پاکستان کو قرضوں کی فراہمی کے پروگرام کے ساتویں جائزے کی رپورٹ میں آئی ایم ایف نے پاکستان کے نجکاری پروگرام کی تفصیل جاری کی ہے جس میں کہا گیا… Continue 23reading پی آئی اے اورپاکستان اسٹیل کی نجکاری ، آئی ایم ایف کی رپورٹ میں اہم انکشافات

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کیلئے خوشی کی خبر سنادی

datetime 3  جولائی  2015

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کیلئے خوشی کی خبر سنادی

دبئی (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے بحران کا شکار ہونے کے خطرات بہت حد تک کم ہوگئے ہیں۔پاکستانی معیشت کے بارے میںجاری ہونے والی جائزہ رپورٹ میں موجودہ حکومت کی معاشی اور مالیاتی پالیسیوں کی تعریف کرتے ہوئے آئی ایم ایف نے کہا کہ پاکستانی معیشت کی… Continue 23reading عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کیلئے خوشی کی خبر سنادی