منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

مری، نایاب پھل ایووکیڈو کے درختوں سے پھل کی پیداوار شروع

datetime 2  اگست‬‮  2015

مری، نایاب پھل ایووکیڈو کے درختوں سے پھل کی پیداوار شروع

راولپنڈی (نیوزڈیسک) ہل فروٹ ریسرچ اسٹیشن مری کے زیر انتظام لگائے گئے نایاب پھل ایووکیڈو کے درختوں سے پھل کی پیداوار شروع ہو گئی ،باغباں حضرات پھلوں کی پیداوار میں اضافہ کر کے اپنی آمدن بڑھانے کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کی بہتری میں اپنا کردار احسن طریقے سے ادا کر سکتے ہیں ۔ہل فروٹ… Continue 23reading مری، نایاب پھل ایووکیڈو کے درختوں سے پھل کی پیداوار شروع

آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

datetime 1  اگست‬‮  2015

آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، پیٹرول کی قیمت ایک روپے 3پیسے کمی ہونے کے بعد نئی قیمت 76روپے 49پیسے اور ڈیزل کی قیمت 2روپے 6پیسے کم ہونے کے بعد نئی قیمت 84روپے52 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے،پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا اعلان وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اسلام… Continue 23reading آج سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ٹیکسٹائل ملزنے7اگست کوملک گیرہڑتال کی کال دے دی

datetime 1  اگست‬‮  2015

ٹیکسٹائل ملزنے7اگست کوملک گیرہڑتال کی کال دے دی

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر کی ٹیکسٹائل ملوں کی7 اگست کو ہڑتال کی کال دینے پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ہفتہ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے سینٹرل چیئرمین ایس ایم تنویر نے صحافیوں کو بتایا کہ جی آئی ڈی سی کے بعد الیکٹرسٹی سرچارج عائد ہونے… Continue 23reading ٹیکسٹائل ملزنے7اگست کوملک گیرہڑتال کی کال دے دی

آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان قوی

datetime 1  اگست‬‮  2015

آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان قوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ملازمین کی کارکردگی جانچنے اور ایف بی آر میں احتساب کا جامع و ٹھوس نظام متعارف کرانے کے لیے وضع کردہ اہم پرفارمنس اشاریے (کے پی آئیز) اور ملازمین کے کام کی نوعیت کے تعین کے بارے میں تیار کردہ جاب ڈسکرپشن (جے ڈیز)… Continue 23reading آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان قوی

حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد محدود تیزی

datetime 1  اگست‬‮  2015

حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد محدود تیزی

کراچی(نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمت میں دوبارہ کمی کے رحجان، فرٹیلائزر سیکٹر میں پرافٹ ٹیکنگ اور غیرملکیوں کی سیمنٹ سیکٹر میں فروخت کے دباو¿ کے سبب جمعہ کو بھی کراچی اسٹاک ایکس چینج میں قابل ذکر نوعیت کی تیزی رونما نہ ہوسکی اور مارکیٹ میں اتارچڑھاو¿ کے بعد محدود پیمانے پر تیزی رہی… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں اتار چڑھاو کے بعد محدود تیزی

نان فائلرز کو فائلرز بنانے کے لیے کوشاں ہے، ایف بی آر

datetime 1  اگست‬‮  2015

نان فائلرز کو فائلرز بنانے کے لیے کوشاں ہے، ایف بی آر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے واضح کیا ہے کہ تمام بینک ٹرانزیکشن پر 0.3فیصد ودہولڈنگ انکم ٹیکس صرف نان فائلرز پر لاگو ہے، ایکٹو ٹیکس پیئر یعنی وہ افراد جو سال 2014 کا ٹیکس گوشوارہ جمع کرا چکے ہیں ان پر ودہولڈنگ ٹیکس لاگو نہیں ہے۔اس ضمن میں گزشتہ… Continue 23reading نان فائلرز کو فائلرز بنانے کے لیے کوشاں ہے، ایف بی آر

گذشتہ مالی سال سی فوڈ کی برآمدات 2 کروڑ ڈالر کم رہی

datetime 1  اگست‬‮  2015

گذشتہ مالی سال سی فوڈ کی برآمدات 2 کروڑ ڈالر کم رہی

کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ فشر یز ڈپارٹمنٹ میں انتظامی امور کی عدم دستیابی کے باعث گذشتہ مالی سال سی فوڈ برآمدات دو کروڑ ڈالر کم رہی ، چونتیس کروڑ ڈالر مالیت کی ایک لاکھ چالیس ہزار ٹن سمندر ی خوراک برآمد کی گئی ۔ پاکستان فشر یز ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان خلیجی ممالک سمیت… Continue 23reading گذشتہ مالی سال سی فوڈ کی برآمدات 2 کروڑ ڈالر کم رہی

اسپیشل اولمپکس: پاکستان کے گولڈ میڈلز13، تمغوں کی تعداد29 ہوگئی

datetime 1  اگست‬‮  2015

اسپیشل اولمپکس: پاکستان کے گولڈ میڈلز13، تمغوں کی تعداد29 ہوگئی

لاس انجلس(نیوز ڈیسک)اسپیشل اولمپکس میں عظمیٰ یوسف، سمبل یوسف اور سلمان صدیقی نے3 گولڈ میڈل اپنے نام کرلیے ہیں۔ اس طرح پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد13 اور مجموعی تمغوں کی تعداد29 ہوگئی ہے۔ پاکستان نے 8سلور اور 8برانز میڈل بھی جیتے ہیں۔ لاس انجلس میں جاری اسپیشل اولمپکس میں پاکستان کی کارکردگی بہت نمایاں… Continue 23reading اسپیشل اولمپکس: پاکستان کے گولڈ میڈلز13، تمغوں کی تعداد29 ہوگئی

سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے مختلف ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے مختلف ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آبا(نیوز ڈیسک)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آج سے فضائی مسافروں کے لیے مختلف ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جن مسافروں نے پرانی شرح سے ٹکٹ خریدے ہیں، انہیں ایئرپورٹ پر اضافہ شدہ ٹیکس دینا ہوگا۔ نئے ٹیرف کے مطابق فرسٹ اور بزنس کلاس کے بین الاقوامی مسافروں سے ایمبارکیشن فیس کی مد میں… Continue 23reading سول ایوی ایشن نے مسافروں کیلئے مختلف ٹیکسوں میں اضافہ کر دیا