پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

دنیا کی وہ واحدکرنسی جس کا ایک روپیہ 4100امریکی ڈالر کے برابر ہے،حیرت انگیزانکشاف

datetime 15  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انقرہ (آن لائن)ڈیجیٹل کرنسی بِٹ کوئین کی قدر میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے اور 4000 ہزار ڈالر کی سطح کو پیچھے چھوڑ کر ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیا گیاہے۔ ترک میڈیا کے مطابق عالمی اقتصادیات میں ایک تیز رفتار داخلے کا مظاہرہ کرنے والی بِٹ کوئین کرنسی نے قانونی نظم و ضبط، چوریوں اور انٹر نیٹ جرائم میں ادائیگی کے طریقوں میں سرفہرست ہونے کی وجہ سے بہت مشکل وقت گزارا ہے لیکن

اس سب کے باوجود زندہ رہنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔بٹ کوئین کرنسی سال 2010 میں 0.03 ڈالر کے ساتھ منڈی میں داخل ہوئی سال 2012 میں 13 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔سال 2013 میں اس کی قدر 266 ڈالر تک اور سال 2017 میں 4100 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی ہے۔اگر کہا جائے کہ سال 2013 میں بِٹ کوئین کو سنجیدگی سے نہ لینے والے آج امیر ہونے کے لئے اس کے پیچھے بھاگ رہیں ہیں تو غلط نہ ہو گا۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…