ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

یوٹیلٹی اسٹورز کا چترال کے سیلاب زدگان کیلئے پیکیج کا اعلان

datetime 27  جولائی  2015

یوٹیلٹی اسٹورز کا چترال کے سیلاب زدگان کیلئے پیکیج کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت صنعت و پیداوار کے ذیلی ادارے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے چترال میں سیلاب میں گھرے ہوئے افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے پیکج کا اعلان کر دیا، چترال میں عوام کو سستی اشیا فراہم کرنے کے لیے پانچ نئی برانچیں کھولی جائیں گی۔دور دراز علاقوں میں اشیائے خوردونوش فراہم کرنے… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز کا چترال کے سیلاب زدگان کیلئے پیکیج کا اعلان

گزشتہ 3 سال میں 175 ارب کے موبائل فونز درآمد

datetime 27  جولائی  2015

گزشتہ 3 سال میں 175 ارب کے موبائل فونز درآمد

کراچی(نیوز ڈیسک) موبائل فونز کی درآمد اور فروخت پر ٹیکسوں کی بھرمار کے باوجود درآمدات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔مقامی مینوفیکچرنگ نہ ہونے کی وجہ سے ہر سال کروڑوں ڈالر کا زرمبادلہ موبائل فون کی درآمد پر خرچ ہورہا ہے جس سے پاکستان موبائل فون کی بڑی درآمدی منڈی بن گیا ہے۔ فیچر فونز… Continue 23reading گزشتہ 3 سال میں 175 ارب کے موبائل فونز درآمد

ریونیو ڈیٹا میں ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی ہیر پھیر کا انکشاف

datetime 27  جولائی  2015

ریونیو ڈیٹا میں ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی ہیر پھیر کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماتحت اداروں کی جانب سے ٹیکس وصولیوں کے اعدادوشمار میں اوور رپورٹنگ کا انکشاف ہوا ہے، جس پر نوٹس لیتے ہوئے ایف بی آر نے ماتحت اداروں کی جانب سے اووررپورٹنگ روکنے کے لیے نظام متعارف کروانیکا فیصلہ کیا ہے جبکہ تمام ایل ٹی… Continue 23reading ریونیو ڈیٹا میں ایف بی آر کے ماتحت اداروں کی ہیر پھیر کا انکشاف

عوامی دباﺅ رنگ لے آیا،حکومت کا موبائل کارڈز پر نیا ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ

datetime 27  جولائی  2015

عوامی دباﺅ رنگ لے آیا،حکومت کا موبائل کارڈز پر نیا ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عوام میں حکومت مخالف تحریک چلائے جانے کے پیش نظر حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ موبائل فون سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں اور پی ٹی اے کی مشاورت سے موبائل فون کارڈز پر لگائے جانے والی اضافی ٹیکس کو واپس لے لیا جائے جس کا باقاعدہ فیصلہ یکم اگست کو کئے… Continue 23reading عوامی دباﺅ رنگ لے آیا،حکومت کا موبائل کارڈز پر نیا ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ

بارشوں اور لوڈشیڈنگ سے کراچی میں صنعتی عمل متاثر

datetime 27  جولائی  2015

بارشوں اور لوڈشیڈنگ سے کراچی میں صنعتی عمل متاثر

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی میں بارشوں ،بجلی کی عدم فراہمی کے باعث صنعتوں کا پیداواری عمل بری طرح متاثرہوا ہے جس سے معیشت کو اربوں روپے کے نقصان کا اندیشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جاری بارشوں اور بجلی کے تعطل کے باعث کراچی کے صنعتی علاقوں کورنگی اور سائٹ ایریا میں پیداواری عمل… Continue 23reading بارشوں اور لوڈشیڈنگ سے کراچی میں صنعتی عمل متاثر

پاکستان کی مشکلات کا خاتمہ،ایران نے بڑی پیش کش کردی

datetime 27  جولائی  2015

پاکستان کی مشکلات کا خاتمہ،ایران نے بڑی پیش کش کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں ایران کے سفیرعلی رضاحقیقیان نے کہاہے کہ جوہری معاہدے کے بعدایران پاکستان کو 3 ہزار میگاواٹ بجلی فراہم کرسکتا ہے۔ایران اور فائیو پلس ون گروپ کے درمیان جوہری معاہدے نے پاکستان سمیت تمام دوست ممالک سے ایران کی تجارت اور اقتصادی تعلقات کے فروغ اکیلئے راہ ہموارکردی ہے۔پاک ایران گیس پائپ… Continue 23reading پاکستان کی مشکلات کا خاتمہ،ایران نے بڑی پیش کش کردی

پاکستان سٹیل مل،پیپلزپارٹی کا ن لیگ پر سنگین الزام

datetime 26  جولائی  2015

پاکستان سٹیل مل،پیپلزپارٹی کا ن لیگ پر سنگین الزام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی نائب صدر سینیٹر شیر ی رحمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی ایماءپر سندھ سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے یکطرفہ طور پر پاکستان سٹیل ملز کی گیس کی سپلائی منقطع کر دی ہے۔ اتوار کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ ایک ایسی… Continue 23reading پاکستان سٹیل مل،پیپلزپارٹی کا ن لیگ پر سنگین الزام

شوہروں کو اپنی ناراض بیویوں کو منانے کا موقع مل گیا،سونے کی بڑی قلابازی،صرافہ بازار میں رونقیں لگ گئیں

datetime 26  جولائی  2015

شوہروں کو اپنی ناراض بیویوں کو منانے کا موقع مل گیا،سونے کی بڑی قلابازی،صرافہ بازار میں رونقیں لگ گئیں

کراچی(نیوزڈیسک) شوہروں کو اپنی ناراض بیویوں کو منانے کا موقع مل گیا۔ والدین کے لیے بیٹیوں کے زیور بنانا کچھ آسانا ہو گیا۔ عالمی سطح پر سونا 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد صرافہ بازار میں یہ اب 43 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ پہلے… Continue 23reading شوہروں کو اپنی ناراض بیویوں کو منانے کا موقع مل گیا،سونے کی بڑی قلابازی،صرافہ بازار میں رونقیں لگ گئیں

وہ جس کو پانے میں ”دس سال“ لگ گئے،پاکستان بڑے ہدف تک پہنچ گیا

datetime 26  جولائی  2015

وہ جس کو پانے میں ”دس سال“ لگ گئے،پاکستان بڑے ہدف تک پہنچ گیا

کراچی (نیوزڈیسک ) سٹاک مارکیٹ میں 10 سال بعد کاروباری حجم 15 ارب روپے مالیت کی سطح کو چھوگیا۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام مندی پر ہوا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس 119.79 پوائنٹس کی کمی سے 35815.20 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر 387 کمپنیوں کے شیئرز کا کاروبار ہوا… Continue 23reading وہ جس کو پانے میں ”دس سال“ لگ گئے،پاکستان بڑے ہدف تک پہنچ گیا