ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

بحرین کا پی آئی اے کو71ہزار دینار ادائیگی کا نوٹس

datetime 23  جولائی  2015

بحرین کا پی آئی اے کو71ہزار دینار ادائیگی کا نوٹس

کراچی(نیوزڈیسک) طویل عرصے سے واجب الادا 71 ہزار دینار ادا نہ کرنے پر بحرین نے پی آئی اے کو 30 یوم میں ادائیگی کا نوٹس جاری کردیا ہے ۔ عدم ادائیگی پر کاروائی کی دھمکی دی ہے۔ایئرلائن ذرائع کے مطابق بحرین کے وزارت مواصلات و ٹرانسپورٹ کیجانب سے پی آئی اے کو بحرین کی فضائی… Continue 23reading بحرین کا پی آئی اے کو71ہزار دینار ادائیگی کا نوٹس

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 68روپے تک پہنچ گئی

datetime 23  جولائی  2015

کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 68روپے تک پہنچ گئی

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا مزیداضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق تین روپے اضافے سے چینی کی فی کلو قیمت 68روپے تک پہنچ گئی ہے۔ماہ رمضان میں فی کلو چینی کی قیمت پہلے62روپےاورآخری عشرے میں 65روپے ہوگئی تھی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ماہ رمضان کےدوران اور عیدالفطر کے… Continue 23reading کوئٹہ میں چینی کی فی کلو قیمت 68روپے تک پہنچ گئی

ایل این جی ویسل اینگرو ایلنجی ٹرمینل پرلنگر انداز

datetime 23  جولائی  2015

ایل این جی ویسل اینگرو ایلنجی ٹرمینل پرلنگر انداز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک میں توانائی کی قلت دور کرنے کے لیے 1 لاکھ 30ہزار کیوبک میٹر ایل این جی لے کر آنے والا ایل این جی ویسل اینگرو ایل این جی ٹرمینل پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا۔گزشتہ روز جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایل این جی کی پہلی کھیپ لے کر آنے والا… Continue 23reading ایل این جی ویسل اینگرو ایلنجی ٹرمینل پرلنگر انداز

مالی سال 15-2014؛ بیرونی شعبے کو2ارب28کروڑ ڈالر کا خسارہ

datetime 23  جولائی  2015

مالی سال 15-2014؛ بیرونی شعبے کو2ارب28کروڑ ڈالر کا خسارہ

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کو مالی سال 2014-15کے دوران جاری کھاتے (بیرونی شعبے) میں 2ارب 28کروڑ ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑا، خسارے کی یہ مالیت 2013-14 کے مقابلے میں 27 فیصد کم ہے، مالی سال 2013-14کے دوران جاری کھاتے (کرنٹ اکاو¿نٹ ) کو 3ارب 13کروڑ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا تھا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب… Continue 23reading مالی سال 15-2014؛ بیرونی شعبے کو2ارب28کروڑ ڈالر کا خسارہ

حصص مارکیٹ پہلی بار36000 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

datetime 23  جولائی  2015

حصص مارکیٹ پہلی بار36000 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) عیدالفطر کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کاروباری ہفتے کے آغاز پر کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 36000 پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا جبکہ 44 ارب سے زائد روپے کے اضافے سے سرمائے کا مجموعی حجم 77 کھرب سے تجاوز… Continue 23reading حصص مارکیٹ پہلی بار36000 پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

تیل کے ذخائر پر اضافے کی رپورٹ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل نیچے آگیا

datetime 23  جولائی  2015

تیل کے ذخائر پر اضافے کی رپورٹ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل نیچے آگیا

نیویارک(نیوز ڈیسک)امریکا میں تیل کے ذخائر میں غیر متوقع اضافے کی رپورٹ پر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں ہیں۔ ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نیویارک مارکیٹ میں ستمبر کے سودوں کے لیے خام تیل کی فی بیرل قیمت ایک اعشاریہ چھ سات ڈالر کمی کے بعد انچاس اعشاریہ ایک… Continue 23reading تیل کے ذخائر پر اضافے کی رپورٹ، عالمی مارکیٹ میں خام تیل نیچے آگیا

حکومت 92 لاکھ ٹن اضافی گندم برآمد کرنے میں ناکام

datetime 23  جولائی  2015

حکومت 92 لاکھ ٹن اضافی گندم برآمد کرنے میں ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت 92 لاکھ ٹن اضافی گندم برآمد کرنے میں ناکام ہوگئی ، گذشتہ مالی سال گیارہ ماہ کے دوران پندرہ کروڑ پچاس لاکھ ڈالر مالیت کی گندم درآمد کی گئی ۔ جبکہ صرف دو لاکھ ڈالر کی گندم برآمد ہوئی ۔ ذرعی ملک ہونے کی حیثیت سے اضافی گندم کا ہونا کوئی… Continue 23reading حکومت 92 لاکھ ٹن اضافی گندم برآمد کرنے میں ناکام

قطرائرویز دنیابھرسے سیالکوٹ اورفیصل آباد کے لئے بھی سروس شروع کرے گی

datetime 22  جولائی  2015

قطرائرویز دنیابھرسے سیالکوٹ اورفیصل آباد کے لئے بھی سروس شروع کرے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قطرائرویز نے دنیابھرسے پاکستان کے دومزید شہروں کے لئے بھی سروس شروع کرنے کااعلان کردیا۔قطرائرویز نے پاکستان کے دوشہروں فیصل آباداورسیالکوٹ سے بھی پروازیں شروع کرنے کااعلان کیاہے ۔ائرلائن انتظامیہ کے مطابق 16جولائی سے سیالکوٹ سے اپنے آپریشن کاآغاز کرے گی جبکہ فیصل آباد کے لئے بعد میں اعلان کیاجائے گا۔قطرائرویز کی کارگوسروس 2008سے… Continue 23reading قطرائرویز دنیابھرسے سیالکوٹ اورفیصل آباد کے لئے بھی سروس شروع کرے گی

کراچی سٹاک مارکیٹ،ایک اور ریکارڈ بن گیا

datetime 22  جولائی  2015

کراچی سٹاک مارکیٹ،ایک اور ریکارڈ بن گیا

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید کی تعطیلات کے بعد پہلے روز تیزی رہی۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سو انہتر پوائنٹس اضافے سے چھتیس ہزار چھپن پر بند ہوا۔ مجموعی طور پر پینسٹھ کروڑ بیس لاکھ شیئرز کا کاروبار ہوا۔ –