بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

ملکی معیشت کا انحصار قرضوں پر رہا، سٹیٹ بینک

datetime 17  جولائی  2015

ملکی معیشت کا انحصار قرضوں پر رہا، سٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مرکزی بورڈ آ ف ڈائریکٹرز کی تیسری سہ ماہی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کردی ،رپورٹ کے مطابق معیشت کی کیفیت کے بارے میں سال 15ء کی تیسری سہ ماہی کا اختتام ملک کے معاشی ماحول میں نمایاں بہتری پر ہوا۔ بیرونی شعبے میں خاصی بہتری دیکھی گئی: (الف) کارکنوں کی… Continue 23reading ملکی معیشت کا انحصار قرضوں پر رہا، سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے رمضان میں دو سو انچاس ارب کے نوٹ جاری کئے

datetime 17  جولائی  2015

سٹیٹ بینک نے رمضان میں دو سو انچاس ارب کے نوٹ جاری کئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سٹیٹ بینک نے ماہ صیام میں دو سو انچاس ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے بینکنگ سروس کارپوریشن نے اکتیس ارب روپے مالیت کے دس ، بیس ، پچاس اور سو روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے جن میں… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے رمضان میں دو سو انچاس ارب کے نوٹ جاری کئے

زرمبادلہ کے ذخائر میں 12کروڑ 47 لاکھ ڈالر کمی

datetime 17  جولائی  2015

زرمبادلہ کے ذخائر میں 12کروڑ 47 لاکھ ڈالر کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں12کروڑ47لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 10جولائی کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب 71 کروڑ 46لاکھ ڈالر سے گر کر18ارب 58کروڑ 99لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں 12کروڑ 47 لاکھ ڈالر کمی

کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ انڈیکس35887کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 17  جولائی  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ انڈیکس35887کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک کے سیاسی افق پرعدم استحکام کی فضا میں کمی، بعدازعید لسٹڈ کمپنیوں کے سالانہ نتائج ومنافع جات کے اعلانات کی وجہ سے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں غیرملکیوں اور انسٹی ٹیوشنز کی سرمایہ کاری بڑھنے سے جمعرات کوبھی تیزی کا تسلسل قائم رہاجس سے ملکی تاریخ میں پہلی بارانڈیکس 35800 پوائنٹس کی… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ؛ انڈیکس35887کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستانی آم کی یورپ کو برآمد پر پابندی کا خدشہ بڑھ گیا

datetime 17  جولائی  2015

پاکستانی آم کی یورپ کو برآمد پر پابندی کا خدشہ بڑھ گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان سے یورپ کو برآمد کردہ آم کی تین کنسائمنٹس مسترد ہونے کے بعد یورپی یونین کی جانب سے پاکستانی آم پر پابندی کا خطرہ شدت اختیار کرگیا ہے۔یورپی یونین کی جانب سے آم کے معیار اور فروٹ فلائی سے پاک آم کی ایکسپورٹ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کو گزشتہ سال… Continue 23reading پاکستانی آم کی یورپ کو برآمد پر پابندی کا خدشہ بڑھ گیا

آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے وفد نے ایڈوانس ٹی اے ڈی اے مانگ لیا

datetime 17  جولائی  2015

آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے وفد نے ایڈوانس ٹی اے ڈی اے مانگ لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 29 جولائی سے دبئی میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کرنیوالے وفدکیلئے ٹی اے ڈی اے کی مد میں ایڈوانس ادائیگیوںکیلئے فنڈز مانگ لیے گئے۔آئی ایم ایف کے ساتھ آٹھویں اقتصادی جائزہ کیلئے29 جولائی کو دبئی جانے والے وفدکیلئے ایڈوانس ٹی… Continue 23reading آئی ایم ایف سے مذاکرات کیلئے وفد نے ایڈوانس ٹی اے ڈی اے مانگ لیا

یوفون نے ٹیلی کام صنعت میں پہلی بار ویڈیو پیغام کی سہولت متعارف کرادی

datetime 16  جولائی  2015

یوفون نے ٹیلی کام صنعت میں پہلی بار ویڈیو پیغام کی سہولت متعارف کرادی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) یوفون نے اپنے صارفین کو جدید سہولیات فراہم کرنے کی اپنی روایت کو جاری رکھتے ہوئے ٹیلی کام کی صنعت میں پہلی بار ویڈیو پیغام بھیجنے کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کردیا ہے۔ ویڈیو میسجنگ کی سہولت میں سب سے زیادہ پرکشش بات یہ ہے کہ میسج بھیجنے کے لئے… Continue 23reading یوفون نے ٹیلی کام صنعت میں پہلی بار ویڈیو پیغام کی سہولت متعارف کرادی

ایف بی آر،بجلی اور ٹیلیفون کے بلوں پر ٹیکس عائد

datetime 16  جولائی  2015

ایف بی آر،بجلی اور ٹیلیفون کے بلوں پر ٹیکس عائد

کراچی (نیوز ڈیسک) عوام کو بجٹ کی مار پڑنا شروع ہوگئی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بجلی اور ٹیلی فون کے بلوں پر ٹیکس لگادیا، 600 روپے سے800 روپے تک بجلی کے صارفین 100 روپے ٹیکس دیں گے۔ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نئے مالی سال سے بجلی اور ٹیلی فون کے بلوں… Continue 23reading ایف بی آر،بجلی اور ٹیلیفون کے بلوں پر ٹیکس عائد

لاہور سٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا رجحان رہا

datetime 16  جولائی  2015

لاہور سٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا رجحان رہا

لاہور (نیوز ڈیسک)لاہور سٹاک ایکسچینج میںمسلسل چوتھے روز بھی تیزی کا رجحان رہا۔ایل ایس ای25انڈیکس54.53پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ 6308.58 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور ر83کمپنیو ںکے حصص میں کاروبارہوا۔30کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،12کمپنیوں کے حصص میںکمی جبکہ41کمپنیوںکے حصص میں استحکا م رہا۔مارکیٹ میں کل 27 لاکھ100حصص کا کاروبار ہو ا ۔جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست… Continue 23reading لاہور سٹاک ایکسچینج میں مسلسل چوتھے روز تیزی کا رجحان رہا