کوئٹہ (نیوز ڈیسک) رواں ماہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں پانچویں باراضافہ ہونے کی وجہ سے قیمت 290 روپے فی کلوتک پہنچ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ماہ مر غی کے گوشت کی قیمت میں پانچویں بار مزید30روپے فی کلواضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 290 روپے فی کلوتک پہنچ گئی ہے۔ رواں ماہ کے آغازمیں مرغی کاگوشت 160 روپے فی کلوتھا، 130 روپے کے ریکارڈاضافے کی وجہ مرغی کی ہمسایہ ملک میں سمگلنگ ہے۔ مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ رسدمیں کمی اورطلب میں اضافے سے گوشت کی قیمت میں مزیداضافہ ہوسکتاہے۔
رواں ماہ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 5ویں باراضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
متحدہ عرب امارات نے 3 ممالک کیلیے نئے ویزوں کا اجرا روک دیا؛ سفری پابندیاں عائد
-
پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان
-
سستا پیٹرول سکیم میں ایک ساتھ 4000 روپے، موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری
-
16 سالہ لڑکی سے گن پوائنٹ پر 8 سے 10 لڑکوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی، ویڈیو بھی بنائی
-
دینی راستہ اختیار کرنے کے باوجود طلاق ہونے پر سارہ چوہدری کا ردعمل وائرل
-
موٹروےزیادتی کیس: ’’سزائے موت کے بعد کوئی نہیں کہے گا خاتون رات کو وہاں کیا لینے آئی‘‘
-
18سالہ گھریلوملازمہ اجتماعی زیادتی ، اسقاط حمل کےدوران ہلاکت کیس میں اہم پیشرفت، والد نےمعاملہ مشکو...
-
ایران اور روس کا 25 ارب ڈالر کا بڑا جوہری معاہدہ، دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی
-
آیت اللہ خامنہ ای پر حملے کے وقت ان کے دفتر میں موجود تھا: عباس عراقچی کا انکشاف
-
سوریا کمار یادیو کو کپتانی سے ہٹا کر ٹیم سے کیوں نکالا گیا؟ وجہ سامنے آگئی
-
ویرات کوہلی نے بھارت کیوں چھوڑا؟ ساتھی کھلاڑی کا انکشاف
-
اسلام آباد،3بچوں کی ماں کی پلازے کی چھت سے کود کر مبینہ خودکشی
-
پاکستان مخالف سوال پر روسی صدر نے بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا
-
این ڈی ایم اے کا موسمی الرٹ جاری، ملک کے مختلف علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ



















































