بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں58.2فیصد کمی

datetime 16  جولائی  2015

براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں58.2فیصد کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان میں سازگار ماحول اور معاون پالیسیوں کے ذریعے غیرملکی سرمایہ کاری بڑھانے کے تمام دعوے دھرے رہ گئے ہیں۔ مالی سال 2014-15 کے دوران غیرملکی سرمایہ کاری مالی سال 2013-14کے مقابلے میں 42.3فیصد تک کم رہی۔براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 58.2فیصد کمی واقع ہوئی، غیرملکی سرمایہ کاروں نے سیمنٹ، فارما سیوٹیکل،… Continue 23reading براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں58.2فیصد کمی

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی

datetime 16  جولائی  2015

بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کےلیے سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پرسماعت کی،نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمت… Continue 23reading بجلی کی قیمت میں 2 روپے 68 پیسے فی یونٹ کمی کردی گئی

کراچی سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار پوائنٹس تک پہنچ گیا

datetime 16  جولائی  2015

کراچی سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار پوائنٹس تک پہنچ گیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی سٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ بن گیا۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ پہلی مرتبہ چھتیس ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا۔ کراچی سٹاک مارکیٹ میں عید کی تعطیلات سے قبل آخری کاروباری روز نمایاں تیزی ریکارڈ کی گئی۔ کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں… Continue 23reading کراچی سٹاک مارکیٹ ، ہنڈرڈ انڈیکس 36 ہزار پوائنٹس تک پہنچ گیا

اسٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو اے ٹی ایمزمیں وافرکرنسی اسٹاک رکھنے کی ہدایت

datetime 16  جولائی  2015

اسٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو اے ٹی ایمزمیں وافرکرنسی اسٹاک رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے تمام شیڈولڈ بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عیدالفطر کے ایام میں اپنے اپنے بینکوں کی اے ٹی ایم برانچز میں نصب اے ٹی ایمزمیں کرنسی کا وافر اسٹاک موجود رکھیں تاکہ اے ٹی ایم مشینیں استعمال کرنیوالے بینکوں کے کھاتے داران کو عیدالفطر کے ایام میں رقم… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کی تمام بینکوں کو اے ٹی ایمزمیں وافرکرنسی اسٹاک رکھنے کی ہدایت

پاکستان اسٹیل مل ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 48 کروڑ جاری

datetime 16  جولائی  2015

پاکستان اسٹیل مل ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 48 کروڑ جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ نے پاکستان اسٹیل مل ملازمین کے لئے عید پیکج کی مد میں 48 کروڑ روپے جاری کردیئے ہیں۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے مدینہ منورہ خصوصی طور پر بطور چیرمین ای سی سی اسٹیل مل کے ملازمین کے لئے عید پیکج کی مد میں 48 کروڑ روپے کی منظوری دی۔ وزارت… Continue 23reading پاکستان اسٹیل مل ملازمین کی تنخواہوں کیلئے 48 کروڑ جاری

پی ٹی سی ایل، مستحکم کارکردگی پر 10 فی صد منافع منقسمہ کا اعلان

datetime 16  جولائی  2015

پی ٹی سی ایل، مستحکم کارکردگی پر 10 فی صد منافع منقسمہ کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آئی سی ٹی سروسز فراہم کرنے والے سب سے بڑے ادارے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے سال 2015 کی پہلی ششماہی کے لئے مستحکم مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔30 جون 2015ءکو اختتام پزیر ہونے والی مدت میں پی ٹی سی ایل کے مطابق… Continue 23reading پی ٹی سی ایل، مستحکم کارکردگی پر 10 فی صد منافع منقسمہ کا اعلان

حکومت کابینکوں کی رقوم پرودہولڈنگ ٹیکس،انٹرنیٹ پر ٹیکس کے بعدعوام پر ایک اور کاری وار

datetime 15  جولائی  2015

حکومت کابینکوں کی رقوم پرودہولڈنگ ٹیکس،انٹرنیٹ پر ٹیکس کے بعدعوام پر ایک اور کاری وار

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت کابینکوں کی رقوم پرودہولڈنگ ٹیکس،انٹرنیٹ پر ٹیکس کے بعدعوام پر ایک اور کاری وارحکومت نے عیدالفطر کے بعد گیس نرخ بڑھانے کا حتمی فیصلہ کرلیا،قیمت میں 18سے 20فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ وزارت پیٹرولیم کے مطابق گزشتہ تین سال سے کسی بھی شعبے کے گیس نرخ نہیں بڑھائے گئے جس سے سوئی سدرن گیس… Continue 23reading حکومت کابینکوں کی رقوم پرودہولڈنگ ٹیکس،انٹرنیٹ پر ٹیکس کے بعدعوام پر ایک اور کاری وار

0.3 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس،تاجروں میں پھوٹ پڑ گئی

datetime 15  جولائی  2015

0.3 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس،تاجروں میں پھوٹ پڑ گئی

لاہور(نیوزڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکر ٹری نعیم میر اور پنجاب کے صدر محبوب سرکی نے 5 اگست کو ہڑتال کی کال مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجروں کا ایک گروپ جو پاکستان بھر میں نما ئندگی بھی نہیں رکھتا ہمارے اور حکومت کے مذاکراتی عمل کو سبو تاژ کرنے کی کوشش… Continue 23reading 0.3 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس،تاجروں میں پھوٹ پڑ گئی

بجلی ، گیس کے بحران سے125ٹیکسٹائل ملز بند ہو گئیں، سربراہ ٹڈاپ

datetime 15  جولائی  2015

بجلی ، گیس کے بحران سے125ٹیکسٹائل ملز بند ہو گئیں، سربراہ ٹڈاپ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کے سربراہ ایس اے منیر نے کہا ہے کہ نئے مالی سال میں انڈسٹری کو گیس اور بجلی زیادہ ملے گی جس سے ملکی پیداوار بڑھنے سے برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہو گا ، ملکی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران 3.2فیصد کمی اس… Continue 23reading بجلی ، گیس کے بحران سے125ٹیکسٹائل ملز بند ہو گئیں، سربراہ ٹڈاپ