بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

گزشتہ مالی سال تیل و گیس کے شعبے میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی

datetime 14  جولائی  2015

گزشتہ مالی سال تیل و گیس کے شعبے میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں ہوئی ۔سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران ٹیلی کام کے شعبے میں 10کروڑ 62لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری… Continue 23reading گزشتہ مالی سال تیل و گیس کے شعبے میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا

datetime 14  جولائی  2015

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا ۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 1.1004ڈالر فی یورو سے بڑھ کر 1.0986 ڈالر فی یورو ہوگئی جبکہ ین کے مقابلے میں… Continue 23reading ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا

وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت سمیت تمام چیمبرز عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے

datetime 14  جولائی  2015

وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت سمیت تمام چیمبرز عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے

راولپنڈی (نیوز ڈیسک)وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت سمیت تمام چیمبرز آف کامرس اور سٹاک ایکسچینجز،گارنٹیز لمیٹڈ عید الفطر پر 17جولائی سے 21 جولائی تک پانچ روز بند رہیں گی۔وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت پاکستان کے ترجمان کے مطابق وفاقی حکومت نے عید الفطر پر پانچ تعطیلات کااعلان کیا ہے جس کے باعث ملک بھر کے… Continue 23reading وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت سمیت تمام چیمبرز عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے

گزشتہ مالی سال کے دوران 18لاکھ 24ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی

datetime 14  جولائی  2015

گزشتہ مالی سال کے دوران 18لاکھ 24ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) کھاد فیکٹریوں کو گیس کی کم فراہمی کے باعث ملکی پیداوار میں کمی رہی جس کے سبب کھاد کی درآمد پر انحصار بڑھ گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران 18لاکھ 24ہزار ٹن کھاد دیگر ممالک سے منگوائی گئی جو گزشتہ… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کے دوران 18لاکھ 24ہزار ٹن کھاد درآمد کی گئی

اہم ترین قومی ادارے کو بیچنے کی تیاریاں آخری مراحل میں

datetime 14  جولائی  2015

اہم ترین قومی ادارے کو بیچنے کی تیاریاں آخری مراحل میں

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان سٹیل مل کی نجکاری کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگی ہے،نجکاری کو فائنل کرنے کے لیے وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر کو پاکستان سٹیل مل کی تفصیلی رپورٹ پیش کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر پاکستان سٹیل مل پہنچے جہاں انہیں پاکستان سٹیل مل کی مکمل… Continue 23reading اہم ترین قومی ادارے کو بیچنے کی تیاریاں آخری مراحل میں

حکومت نے انٹرنیٹ پر بڑا ٹیکس عائد کر دیا

datetime 14  جولائی  2015

حکومت نے انٹرنیٹ پر بڑا ٹیکس عائد کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت نے ایوو اور دیگر وائرلیس انٹرنیٹ پر 14 فیصد ٹیکس عائد کر دیا ہے ۔ پی ٹی سی ایل ایوو استعمال کرنے والے اگر پہلے 1500 روپے ادا کرتے تھے تو اب انہیں 1750 روپے ادا کرنا ہوں گے ۔ پی ٹی سی ایل کے ذرائع کے مطابق براڈ بینڈ انٹرنیٹ پر پہلے ہی… Continue 23reading حکومت نے انٹرنیٹ پر بڑا ٹیکس عائد کر دیا

ریلوے میں بہتری کے دعوﺅں کا پول کھل گیا

datetime 13  جولائی  2015

ریلوے میں بہتری کے دعوﺅں کا پول کھل گیا

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی وزیرریلوے کا ادارے کی قسمت ایک سال میں بدلنے کا دعوی کھوکھلا ثابت ہوا، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے مطابق گذشتہ مالی سال پاکستان ریلوے کے نیٹ لاسز 7 فیصد اضافے سے 32 ارب 50 کروڑ روپے رہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سالانہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کے اخراجات پچپن ارب… Continue 23reading ریلوے میں بہتری کے دعوﺅں کا پول کھل گیا

کمرشل بینک عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

datetime 13  جولائی  2015

کمرشل بینک عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

کراچی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، اسٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان اور نیشنل بینک آف پاکستان سمیت تمام کمرشل وشیڈولڈ بینک عید الفطر پر5روز بند رہیں گے جبکہ مذکورہ تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیاہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان لاہور کے ذرائع نے بتایا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر… Continue 23reading کمرشل بینک عید الفطر پر 5روز بند رہیں گے،نوٹیفکیشن جاری

دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں 16 فیصد اضافہ

datetime 13  جولائی  2015

دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں 16 فیصد اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں سولہ فیصد سے زائد اضافہ ہوا ۔ سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق تارکین وطن پاکستانیوں کی جانب سے گزشتہ مالی سال اٹھارہ ارب پینتالیس کروڑ ڈالر موصول ہوئے جو مالی سال چودہ کی نسبت دو ارب باسٹھ کروڑ… Continue 23reading دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ترسیلات زر میں 16 فیصد اضافہ