جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

رمضان کی آمد ، ٹوپیوں اور تسبیحات کی فروخت میں اضافہ

datetime 18  جون‬‮  2015

رمضان کی آمد ، ٹوپیوں اور تسبیحات کی فروخت میں اضافہ

لاہور (نیوزڈیسک ) ماہ رمضان کی آمد آمد ہے ، ماہ صیام کے موقع پر ٹوپیوں اور تسبیحات کی مانگ میں بھرپور اضافہ ہوگیا ہے۔ لوگ پہلی تراویح کے لیے خصوصی طور پر خریداری کررہے ہیں۔ نیکیوں کا موسم شروع ہوا ، ہر مسلمان نیکیاں سمیٹنے کی دوڑ میں سبقت لے جانے کیلئے کوششوں میں… Continue 23reading رمضان کی آمد ، ٹوپیوں اور تسبیحات کی فروخت میں اضافہ

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی نادہندگان کو30چھوٹ دینے کافیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2015

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی نادہندگان کو30چھوٹ دینے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی حکومت نے بجلی کے ایسے ہزاروں نادہندگان کو 30 فیصد چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے، جو اگلے مہینے اپنے بقایاجات کی مکمل ادائیگی کےلیے تیار ہوں۔تاہم بعض حلقوں نے اس فیصلے کو بجلی کے ایسے صارفین کے ساتھ ناانصافی قرار دیا ہے، جو باقاعدگی کے ساتھ اپنے بل کی ادائیگی کررہے… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بجلی نادہندگان کو30چھوٹ دینے کافیصلہ

رمضان کی آمد، اشیائے خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

datetime 18  جون‬‮  2015

رمضان کی آمد، اشیائے خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک) رمضان میں بیسن کی مانگ میں اضافے کے پیش نظر اس کی قیمت 90 سے 93 روپے فی کلو سے بڑھ 120 روپے فی کلو تک جاپہنچی ہے۔دیگر اشیائ کی قیمتوں کے علاوہ پھل، سبزیوں، چینی، دالوں اور چاول کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔16 جون سے 30 جون تک کے لیے… Continue 23reading رمضان کی آمد، اشیائے خوراک کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

حکومت نے آئی ایم ایف کو ایمرجنسی نیچرل ڈیزاسٹر اسسٹنس کے تحت رقم ادا کر دی

datetime 18  جون‬‮  2015

حکومت نے آئی ایم ایف کو ایمرجنسی نیچرل ڈیزاسٹر اسسٹنس کے تحت رقم ادا کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایمرجنسی نیچرل ڈیزاسٹر اسسٹنس کے تحت تین کروڑ نواسی لاکھ ڈالر ادا کردیئے ہیں۔حکومت پاکستان نے آئی ایم ایف کو ایمرجنسی نیچرل ڈیزاسٹر اسسٹنس کے تحت تین کروڑ نواسی لاکھ چھ ہزار سات سو سات ڈالر ادا کردیئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم… Continue 23reading حکومت نے آئی ایم ایف کو ایمرجنسی نیچرل ڈیزاسٹر اسسٹنس کے تحت رقم ادا کر دی

رواں مالی سال کے دوران جاری خسارے میں52 فیصدکمی

datetime 18  جون‬‮  2015

رواں مالی سال کے دوران جاری خسارے میں52 فیصدکمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت کی موثر حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے دوران جاری خسارے میں باون فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔حکومت کی موثر حکمت عملی کے باعث رواں مالی سا ل کے دوران جاری خسارے میں باون فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، حکومت کی طرف سے… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران جاری خسارے میں52 فیصدکمی

اسٹیٹ بینک کا پرانے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2015

اسٹیٹ بینک کا پرانے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے چار جون دو ہزار پندرہ کو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر دو ہزار سولہ سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے دس، پچاس، سو اور… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا پرانے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

datetime 18  جون‬‮  2015

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ایشیاءکی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی رہی۔ بینک آف جاپان کے پالیسی اجلاس کے انعقاد کے باعث مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہیں۔ بینچ مارک نکی 225 انڈیکس 0.60 فیصد تک ڈاﺅن رہا جبکہ ٹاپکس انڈیکس میں 0.5 فیصد سے 8.23پوائنٹس کمی آئی نکی انڈیکس 20 ہزار… Continue 23reading ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

ایشیائی مارکیٹ میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار

datetime 18  جون‬‮  2015

ایشیائی مارکیٹ میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار

نیو یارک(نیوز ڈیسک) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار رہا۔ امریکی فیڈرل ریزو کی طرف سے اس سال کے آخر تک شرح سود میں تبدیلی نہ لانے کے اعلان کے بعد امریکی ڈالر مرکزی ایشیائی کرنسیوں کے مقابلے میں 0.8 فیصد تک گراوٹ کا شکار ہوا۔ ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری

datetime 17  جون‬‮  2015

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے رمضان المبارک میں مسافروں کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ اندرون ملک پروازوں پر 20 فیصد کمی کا اعلان کیاہے۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک جانے اور آنے والی تمام… Continue 23reading قومی ایئرلائن پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری