جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

datetime 15  جون‬‮  2015

پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب کے سی این جی اسٹیشنز کھول دئیے گئے۔ سی این جی اسٹیشنز کو ایل این جی مکس گیس ملے گی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سی این جی اسٹیشنز ایک ہفتے کے لئے کھول دئیے گئے ہیں۔ شہر کے دو سو سے زائد اسٹیشنزمیں سے صرف بانوے اسٹیشنز کھولے جانے… Continue 23reading پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز کھول دیئے گئے

بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش

datetime 15  جون‬‮  2015

بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش

سلیگوری(نیوزڈیسک)بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا جس نے نوادرات کے شوقین افراد کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔بھارت کے مشرقی قصبے سلیگوری میں ایک سو بیس ممالک کے سونے اور چاندی کے نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش کی گئی۔ سلیگوری میں یہ اپنی نوعیت کی پہلی… Continue 23reading بھارت میں نایاب سکوں اور کرنسی نوٹوں کی نمائش

کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

datetime 15  جون‬‮  2015

کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

کراچی ( نیوزڈیسک) ماہ رمضان کی آمد سے قبل ہی کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، سبزیوں اور پھلوں سمیت دیگر چیزوں کی خریداری بھی عوام کی دسترس سے دور ہو گئی ہے۔ آلو ،پیاز ،ٹماٹر ہی نہیں بلکہ آم ،کیلا اور دیگر پھلوں کی قیمتیں بھی آسمان پر… Continue 23reading کراچی کی مارکیٹوں میں اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

پاکستانی معیشت میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بہتری آئی ، امریکی اخبار

datetime 15  جون‬‮  2015

پاکستانی معیشت میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بہتری آئی ، امریکی اخبار

کراچی (نیوزڈیسک) معروف امریکی اخبار نے کہا ہے کہ سیکیورٹی اور توانائی کے مسائل کے باوجود پاکستان کے معیشت میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بہتری آئی ہے ۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کےمطابق 2013 کے انتخابات کے بعد سے کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا حجم 72 فیصد بڑھا ہے ۔… Continue 23reading پاکستانی معیشت میں حالیہ برسوں کے دوران نمایاں بہتری آئی ، امریکی اخبار

یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان پیکیج 18جون سے شروع

datetime 15  جون‬‮  2015

یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان پیکیج 18جون سے شروع

لاہور(نیوزڈیسک ) وفاقی حکومت کی ہدایت پر ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکج کا آغاز 18 جون سے ہوگا۔ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان میں 18 اشیا خورد و نوش پر ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی کا اعلان کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان… Continue 23reading یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان پیکیج 18جون سے شروع

حکومت کا رمضان میں ’ریلیف پیکج‘ دینے کا فیصلہ

datetime 14  جون‬‮  2015

حکومت کا رمضان میں ’ریلیف پیکج‘ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )حکومت نے ماہ رمضان المبارک کے دوران ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر فروخت ہونے والی روز مرہ استعمال کی 18 ضروری اشیاء پر ڈیڑھ ارب روپے کی سبسڈی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی حکومت نے اس سبسڈی کو ’رمضان ریلیف پیکج 2015ئ ‘ کا نام دیا ہے جس پر پہلی رمضان… Continue 23reading حکومت کا رمضان میں ’ریلیف پیکج‘ دینے کا فیصلہ

رمضان المبارک سے قبل ہی مہنگائی میں بے پناہ اضافہ، عوام پریشان

datetime 14  جون‬‮  2015

رمضان المبارک سے قبل ہی مہنگائی میں بے پناہ اضافہ، عوام پریشان

لاہور(نیوزڈیسک) بجٹ سے ریلیف ملنے کی امید پر پانی پھرا تو عوام منتظر تھے کہ رمضان المبارک میں سستے بازار انہیں مہنگائی سے نجات دلائیں گے لیکن افسوس کہ رمضان کے قریب آتے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہو گیا۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے نے ایک بار پھر عوام کی کمر توڑ… Continue 23reading رمضان المبارک سے قبل ہی مہنگائی میں بے پناہ اضافہ، عوام پریشان

پنجاب اسمبلی میں کل بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا

datetime 14  جون‬‮  2015

پنجاب اسمبلی میں کل بجٹ پر بحث کا آغاز ہوگا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس دو رو ز کے وقفے کے بعدکل دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کریں گے۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لئے پیش کئے جانےوالے بجٹ پر عام بحث کا آغاز ہوگا جسکے لئے پانچ روز مقرر کئے گئے ہیں۔

دوسوروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

datetime 14  جون‬‮  2015

دوسوروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی

لاہور (این این آئی)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل 15 جون کو ہو گی ذرائع کے مطابق قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسراانعام 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ اور تیسرا انعام 1250 روپے مالیت کے 2394انعامات… Continue 23reading دوسوروپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہوگی