جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین سب سے بڑا ملک بن گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے لحاظ سے چین سب سے بڑا ملک بن گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین پاکستان میں نہ صرف پاور سیکٹر بلکہ ٹرانسپورٹ کے شعبے میں بھی پیسہ لگا رہا ہے۔ پاک چین اقتصادی راہ داری کے تحت دوست ملک پاکستان میں 46 ارب ڈالر کی مجموعی سرمایہ کاری کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق صنعتی شعبے میں بیرونی سرمایہ کاری کے حصول مین سب سے بڑا چیلینج توانائی کی قلت ہے جس کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…