اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی

datetime 14  مارچ‬‮  2016 |

کراچی (نیوزڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کا رحجان دیکھا گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت کم ہو گئی ۔منگل کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں22ڈا لر کی نمایاں کمی سے سونے کی فی اونس قیمت1234ڈالرہو گئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کوملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں400رو پے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان، فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت49ہزار450روپے سے کم ہوکر49ہزار50روپے ہوگئی اسی طرح343روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت42ہزار42روپے پر آگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت660روپے پربدستور بر قرار رہی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…