بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

حکومت ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

datetime 13  جولائی  2015

حکومت ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔فرٹیلائزر کمپنی کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ زرعی شعبہ ملکی معیشت میں اہمیت کا حامل ہے اور معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔زرعی شعبہ کی… Continue 23reading حکومت ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

عید سپیشل ٹرین میں مسافروں کی عدم دلچسپی

datetime 13  جولائی  2015

عید سپیشل ٹرین میں مسافروں کی عدم دلچسپی

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور سے کراچی جانے والی عید سپیشل ٹرین دوسرے روز بھی پانچ مسافروں اور عملے کے چند افراد کو لیکر تقریبا خالی کراچی روانہ ہوئی ذرائع کے مطابق لاہور سے کراچی کیلئے عید اسپیشل ٹرینوں پرمسافر وں کی عدم دلچسپی کے باعث کسی مسافر نے بھی ایڈوانس بکنگ نہیں کروائی جس کی وجہ سے… Continue 23reading عید سپیشل ٹرین میں مسافروں کی عدم دلچسپی

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان

datetime 13  جولائی  2015

لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان

لاہور ( نیوز ڈیسک)لاہور سٹاک ایکسچینج میںکاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای25انڈیکس 136.41پوائنٹس کے اضافہ کے ساتھ6184.24 بندہوا۔مارکیٹ میں مجموعی طور پر 82کمپنیوںکے حصص میں کاروبارہوا۔ 23کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،10کمپنیوں کے حصص میںکمی جبکہ 49کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔مارکیٹ میں کل 10 لاکھ4 ہزارحصص کا… Continue 23reading لاہور سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو دباﺅ کا شکار رہا

datetime 13  جولائی  2015

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو دباﺅ کا شکار رہا

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ہفتے کے پہلے روز پیر کو یورو دباﺅ کا شکار رہا اور یونان کے یورو زون سے اخراج کے امکانات سے پیدا ہونےوالی صورتحال کے باعث ڈالر کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران یورو… Continue 23reading ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں یورو دباﺅ کا شکار رہا

ٹوکیو ‘ ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی

datetime 13  جولائی  2015

ٹوکیو ‘ ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی

ٹوکیو / ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک) ٹوکیو ‘ ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پرپیر کو تیزی دکھائی دی ۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور ملک کا اہم ترین نکی 225 انڈیکس 231.44 پوائنٹس کے اضافے… Continue 23reading ٹوکیو ‘ ہانگ کانگ اور شنگھائی سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر تیزی

سگریٹ پر عائد ٹیکسز کی شرح میں 7.96 فیصد اضافہ

datetime 13  جولائی  2015

سگریٹ پر عائد ٹیکسز کی شرح میں 7.96 فیصد اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سگریٹ کی فی ڈبی پر ٹیکسز میں اضافہ کر دیا ہے جس کے تحت بیس سگریٹ کی ڈبی کے پیک پر سات اعشاریہ 96 فیصد تک کا اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ ٹوبیکو انڈسٹری سے سالانہ ریونیو کے اہداف میں بھی مزید پچیس ارب کا اضافہ… Continue 23reading سگریٹ پر عائد ٹیکسز کی شرح میں 7.96 فیصد اضافہ

افغانستان سے درآمدہ کوئلے پر زائد ٹیکس وصولی پر جواب طلب

datetime 13  جولائی  2015

افغانستان سے درآمدہ کوئلے پر زائد ٹیکس وصولی پر جواب طلب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت نے افغانستان سے درآمد کیے گئے کوئلے پر زیادہ ٹیکس وصول کرنے پر وزارت تجارت سے جواب طلب کر لیا ہے۔کمیٹی کے رکن عثمان کاکڑ نے قائمہ کمیٹی کو درخواست دی ہے کہ پاکستان میں جو کوئلہ دیگر ممالک سے درآمد ہو رہاہے وہ کراچی کے ذریعے… Continue 23reading افغانستان سے درآمدہ کوئلے پر زائد ٹیکس وصولی پر جواب طلب

گیس بندش‘ پاکستان اسٹیل کو 1.5 ارب کا پیداواری نقصان

datetime 13  جولائی  2015

گیس بندش‘ پاکستان اسٹیل کو 1.5 ارب کا پیداواری نقصان

کراچی(نیوز دیسک) پاکستان اسٹیل کے پیداواری یونٹس کوچلانے کیلیے پاکستان اسٹیل کے 55/55 میگاواٹ کے 3ٹربائن موجود ہیں جو گیس کے ذریعے بجلی پیدا کرتے ہیں لیکن سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) کی جانب سے مسلسل گیس پریشر کی انتہائی کمی کے باعث پاکستان اسٹیل اپنی بجلی کی پیداوارحاصل نہیں کرپارہا ہے… Continue 23reading گیس بندش‘ پاکستان اسٹیل کو 1.5 ارب کا پیداواری نقصان

141 ارب کے نئے نوٹ جاری کیے جا چکے ہیں، اسٹیٹ بینک

datetime 13  جولائی  2015

141 ارب کے نئے نوٹ جاری کیے جا چکے ہیں، اسٹیٹ بینک

لاہور(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ بینکوں کو 141 ارب روپے کے نئے نوٹ جاری کیے جاچکے ہیں، بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ عید کے موقع پر اے ٹی ایمز پر رقم کی مسلسل فراہمی یقینی بنائی جائے۔