ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

نئے کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کا اسٹیٹ بینک سے کوئی تعلق نہیں,اشرف محمود وتھرا

datetime 14  جولائی  2015

نئے کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کا اسٹیٹ بینک سے کوئی تعلق نہیں,اشرف محمود وتھرا

لاہور(نیوزڈیسک)گورنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا نے واضح کیا ہے کہ نئے کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کا اسٹیٹ بینک سے کوئی تعلق نہیں ،کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کو گرفتار کرنا پولیس کی ذمہ داری ہے ۔ گزشتہ روز لاہور سے کراچی روانگی کے موقع پر ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر… Continue 23reading نئے کرنسی نوٹ بلیک کرنے والوں کا اسٹیٹ بینک سے کوئی تعلق نہیں,اشرف محمود وتھرا

عیدالفطر قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کے غیر قانونی کاروبار میں تیزی

datetime 14  جولائی  2015

عیدالفطر قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کے غیر قانونی کاروبار میں تیزی

لاہور (نیوزڈیسک)عیدالفطر کے دن قریب آتے ہی اسٹیٹ بینک کے باہر نئے کرنسی نوٹوں کے غیر قانونی کاروبار میں تیزی آ گئی ،کرنسی نوٹوں کی طلب میں اضافے کے باعث بلیک قیمت 350سے لے کر 550روپے وصول کی جانے لگی۔تفصیلات کے مطابق شہری عید الفطر پر بینکوں سے نئے کرنسی نوٹوں کے حصول میں دشوواری… Continue 23reading عیدالفطر قریب آتے ہی نئے کرنسی نوٹوں کے غیر قانونی کاروبار میں تیزی

ملکی کم پیداوار، درآمدی کھاد پر انحصار مزید بڑھ گیا

datetime 14  جولائی  2015

ملکی کم پیداوار، درآمدی کھاد پر انحصار مزید بڑھ گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے ابتدائی گیارہ ماہ کے دوران اٹھارہ لاکھ چوبیس ہزار ٹن کھاد دیگر ممالک سے منگوائی گئی جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں چھ فیصد سے زائد ہے ۔ کھاد کی درآمد پر اکاسی کروڑ پچاسی لاکھ ڈالر کا… Continue 23reading ملکی کم پیداوار، درآمدی کھاد پر انحصار مزید بڑھ گیا

ایف بی آر نے سگریٹ کی فی ڈبی پر7.96 فیصد ٹیکس کا اضافہ کردیا

datetime 14  جولائی  2015

ایف بی آر نے سگریٹ کی فی ڈبی پر7.96 فیصد ٹیکس کا اضافہ کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے سگریٹ کی فی ڈبی پر 7.96 فیصد ٹیکس کا اضافہ کردیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے سگریٹ کی فی ڈبی پر ٹیکسز میں اضافہ کردیا ہے جس کے تحت 20 سگریٹ کی ڈبی کے پیک پر 7.96 فیصد تک کا اضافہ کردیا گیا ہے جبکہ… Continue 23reading ایف بی آر نے سگریٹ کی فی ڈبی پر7.96 فیصد ٹیکس کا اضافہ کردیا

بارشوں کے باعث روئی کی قیمت میں 100روپے فی من اضافہ

datetime 14  جولائی  2015

بارشوں کے باعث روئی کی قیمت میں 100روپے فی من اضافہ

رحیم یار خان (نیوز ڈیسک) حالیہ بارشوں سے منڈی میں پھٹی کی آمد میں تاخیر سے روئی کی قیمت میں 100روپے من تک اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد پنجاب میں روئی کی قیمت 5ہزار روپے من تک پہنچ گئی جبکہ سندھ میں نرخ 4ہزار 800روپے من ہو گئی۔ کاٹن جنرز… Continue 23reading بارشوں کے باعث روئی کی قیمت میں 100روپے فی من اضافہ

دبئی اپارٹمنٹ کے کرایوں میں معمولی کمی ریکارڈ

datetime 14  جولائی  2015

دبئی اپارٹمنٹ کے کرایوں میں معمولی کمی ریکارڈ

دبئی (نیوز ڈیسک)رپورٹ کے مطابق دبئی اپارٹمنٹ کے کرایوں میں نرمی کی گئی ہے ۔ پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں دو فیصد کی کمی کی گئی ہے اپارٹمنٹ کے کرایوں میں کمی لوگ محسوس کررہے ہیں ۔زیادہ کرایو ں کی وجہ سے لوگ کافی متاثرہوئے تھے ۔ تفصیلات کے مطابق جان سٹیونس منیجنگ ڈائریکٹر… Continue 23reading دبئی اپارٹمنٹ کے کرایوں میں معمولی کمی ریکارڈ

ٹوکیو اورسڈنی سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہانگ کانگ میں مندی کا رجحان

datetime 14  جولائی  2015

ٹوکیو اورسڈنی سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہانگ کانگ میں مندی کا رجحان

ٹوکیو /ہانگ کانگ (نیوز ڈیسک)ٹوکیو اور سڈنی سٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوسرے روز منگل کو تیزی جبکہ ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج میں مندی دکھائی دی ۔ ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کے دوران حصص کی قیمتوں میں 1.50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نکی 225 انڈیکس 301.97 پوائنٹ کے اضافے سے 20391.74… Continue 23reading ٹوکیو اورسڈنی سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہانگ کانگ میں مندی کا رجحان

گزشتہ مالی سال تیل و گیس کے شعبے میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی

datetime 14  جولائی  2015

گزشتہ مالی سال تیل و گیس کے شعبے میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں سب سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری تیل و گیس کی تلاش کے شعبے میں ہوئی ۔سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی کے دوران ٹیلی کام کے شعبے میں 10کروڑ 62لاکھ ڈالرز کی سرمایہ کاری… Continue 23reading گزشتہ مالی سال تیل و گیس کے شعبے میں 23 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا

datetime 14  جولائی  2015

ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا

ٹوکیو (نیوز ڈیسک) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا ۔ ٹوکیو تجارتی منڈی میں یورو کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ روز کی شرح 1.1004ڈالر فی یورو سے بڑھ کر 1.0986 ڈالر فی یورو ہوگئی جبکہ ین کے مقابلے میں… Continue 23reading ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ دیکھا گیا