بدھ‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان یا سونے کی کان؟

datetime 10  جولائی  2015

پاکستان یا سونے کی کان؟

لاہور(نیوزڈیسک)گزشتہ مالی سال کے دوران ایک ارب 38کروڑ ڈالر منافع کی مد میں دیگر ممالک بھجوا دیا گیا جو ملک میں ہونے والی غیر ملکی سرمایہ کاری سے بھی زائد ہے ۔ سب سے زیادہ فنانشل بزنس کے شعبے سے منافع باہر منتقل کیا گیا ۔ا سٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی… Continue 23reading پاکستان یا سونے کی کان؟

رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن نے چاول کی بر آمدات کے اعداد و شمار جاری کردیئے

datetime 10  جولائی  2015

رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن نے چاول کی بر آمدات کے اعداد و شمار جاری کردیئے

کراچی (نیوز ڈیسک) رفیق سلیمان چیئرمین رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن آف پاکستان نے مالی سال جولائی 2014تا جون 2015کے دوران چاول کی بر آمدات کے اعداد و شمار جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق باسمتی چاول کی بر آمدات 676,630میٹرک ٹن رہی جس کی مالیت 681,548,911ڈالر رہی جو گزشتہ مالی سال جولائی 2013تا جون… Continue 23reading رائس ایکسپورٹرز ایسو سی ایشن نے چاول کی بر آمدات کے اعداد و شمار جاری کردیئے

سعودی معیشت کوبڑادھچکا

datetime 10  جولائی  2015

سعودی معیشت کوبڑادھچکا

جدہ (نیوزڈیسک)عالمی مالیاتی ادارہ اپنے مقاصدحاصل کرنے کے باوجوداس سال سعودی عرب کے ترقیاتی تخمینوں میں مزیدکٹوتی کرے گا۔عالمی مالیاتی ادارے نے سعودی معیشت میں2.8فیصدکی شرح سے ترقی کرنے کی پیش گوئی کردی جوگزشتہ سال سال کے مقابلے میں0.2پوائنٹس کم ہے۔2014 میں سعودی معیشت میں 3.5 فیصد اضافہ ہوا۔سعودی عرب کی معیشت میں اس سال… Continue 23reading سعودی معیشت کوبڑادھچکا

دبئی میں رہائش پذیرافرادکیلئے بڑی خوشخبری

datetime 10  جولائی  2015

دبئی میں رہائش پذیرافرادکیلئے بڑی خوشخبری

دبئی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں این بی ڈی رئیل سٹیٹ ٹریکرکے سروے کے مطابق 2015کی تیسری سہ ما ہی کے دوران اپارٹمنٹس کے کرایوں میں اوسط کمی کی توقع کررہے ہیں جس کی وجہ کرایوں میں اضافہ ہے۔سروے میں نصف سے زیادہ ایجنٹس نے اپارٹمنٹس کے کرایوں میں تیزی کارجحان ظاہرکیا جبکہ… Continue 23reading دبئی میں رہائش پذیرافرادکیلئے بڑی خوشخبری

عید پر5چھٹیوں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوں گی ‘ پیاف

datetime 10  جولائی  2015

عید پر5چھٹیوں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوں گی ‘ پیاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وائس چیئرمین پیاف وسینئر وائس چیئرمین فیروز پور انڈسٹریل ایسوسی ایشن خواجہ شاہ زیب اکرم نے کہا ہے کہ عید الفطر کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے 17جولائی سے 21 جولائی تک 5یوم تک چھٹیوں کے فیصلہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید کے موقع پر5چھٹیوں سے… Continue 23reading عید پر5چھٹیوں سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوں گی ‘ پیاف

چوکر پر 7 فیصد ٹیکس ، فلور ملز ایسوسی ایشن کل ہڑتال کرےگی

datetime 10  جولائی  2015

چوکر پر 7 فیصد ٹیکس ، فلور ملز ایسوسی ایشن کل ہڑتال کرےگی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) فلور ملز ایسوسی ایشن کل گندم کے چوکر پر سات فیصد سیلز ٹیکس کے خلاف ہڑتال کرے گی ، وفاقی حکومت نے فلور ملز ایسو سی ایشن سے کوئی رابطہ نہیں کیا ، ایف بی آر چوکر پر سیلز ٹیکس براہ راست وصول کرے ، فلور ملز ایسوسی ایشن کا… Continue 23reading چوکر پر 7 فیصد ٹیکس ، فلور ملز ایسوسی ایشن کل ہڑتال کرےگی

حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباو‘مزید182پوائنٹس کی کمی

datetime 10  جولائی  2015

حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباو‘مزید182پوائنٹس کی کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) یونان کے معاشی بحران سے گلوبل، ریجنل مارکیٹوں کے علاوہ چین کی مارکیٹ میں مستقل مندی کے رحجان نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں کو بھی اپنے زیراثرلے لیا جہاں جمعرات کو بھی مندی کے بادل چھائے رہے۔جس سے انڈیکس کی35300 اور35200 پوائنٹس کی 2 مزید حدیں بیک وقت گرگئیں، مندی کے… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں فروخت کا دباو‘مزید182پوائنٹس کی کمی

زرمبادلہ ذخائر میں51 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کا اضافہ

datetime 10  جولائی  2015

زرمبادلہ ذخائر میں51 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کا اضافہ

کراچی(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف اور ملٹی و بائی لٹرل ذرائع سے بھاری انفلوز کے باعث پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران 51 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جس کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی سطح ملکی تاریخ کی بلندترین سطح 18 ارب 71 کروڑ 46 لاکھ ڈالر… Continue 23reading زرمبادلہ ذخائر میں51 کروڑ 31 لاکھ ڈالر کا اضافہ

سیلز ٹیکس ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ400فیصد بڑھا دیا گیا

datetime 10  جولائی  2015

سیلز ٹیکس ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ400فیصد بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس واجبات کی ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ 100روپے یومیہ سے 400 فیصد بڑھا کر 500روپے یومیہ کردیاہے۔اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تمام فیلڈ فارمشنز کو ہدایات جاری کردی ہیں جن میں کہا گیا ہے… Continue 23reading سیلز ٹیکس ادائیگی میں تاخیر پر جرمانہ400فیصد بڑھا دیا گیا