لندن(نیوز ڈیسک) سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں بحالی کا عمل شروع ہوگیا۔ لندن سپاٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1230 ڈالر سے بڑھ گئی۔ گذشتہ جمعہ کو سونے کے نرخ1282.51 ڈالر کی تاریخی سطح تک آئے تھے۔ لندن سپاٹ میں سہنے کی اپریل کیلئے سپلائی1231.53 ڈالر فی اونس رہی جبکہ یوایس گولڈ20 سینٹ کی کمی کے ساتھ اپریل کیلئے 1230.80 ڈالر فی اونس میں بک ہوا۔ سلور(چاندی) 15.27 ڈالر، پلاٹینم 959.20 ڈالر اور پلاڈیم 572 ڈالر فی اونس رہا۔ ۔
سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں بحالی کا عمل شروع ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کیلیے نئی فیسوں کا اعلان
-
وزارت ملتے ہی ڈی جی فوڈ کی میوزیکل چیئر شروع، 24 گھنٹوں میں 2 مرتبہ ڈی جی فوڈ تبدیل
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، حکومت نے نیا حکم جاری کر دیا
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
ای بائیکس اور الیکٹرک رکشے خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
سونا خریدنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری، قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
ٹک ٹاکر سامیہ مبارک دوست سمیت گرفتار
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
ایزی پیسہ کا صارفین کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی سے متعلق اہم خبر
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر



















































