جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

عالمی بینک کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے پیکج کی پیشکش

datetime 4  اگست‬‮  2015

عالمی بینک کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے پیکج کی پیشکش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) معاشی صورتحال میں مسلسل بہتری کے پیش نظر علامی بینک نے پاکستان کو چار سال کیلئے دو ارب ڈالر کے پیکج کی پیشکش کردی ۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں پبلک اورپرائیویٹ سیکٹر میں اعتماد بحال ہونے کے باعث معاشی صورتحال میں بہتری آئی ۔ جس کی وجہ سے عالمی بینک… Continue 23reading عالمی بینک کی پاکستان کو 2 ارب ڈالر کے پیکج کی پیشکش

قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2015

قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی بچت نے مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی بچت کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق بہبود اسکیم اور پنشن اسکیم پر ایک لاکھ روپے کی سرمایہ کاری پر ہر مہینے920روپے منافع ملے گاجبکہ ریگولر انکم سر ٹیفکیٹ اسکیم کے تحت ایک لاکھ روپے کی… Continue 23reading قومی بچت کا مختلف اسکیموں پر شرح منافع میں اضافے کا اعلان

پاکستان ریلوے عالمی کمپنیز سے 20 ڈیزل الیکٹرک انجنز خریدے گا

datetime 4  اگست‬‮  2015

پاکستان ریلوے عالمی کمپنیز سے 20 ڈیزل الیکٹرک انجنز خریدے گا

لاہور(نیوز ڈیسک) ساہیوال اور جامشورو کے پاور پلانٹ کو کوئلے کی فراہمی کیلئے پاکستان ریلوے بین الاقوامی کمپنیز سے بیس ڈیزل الیکٹرک انجنز خرید ے گا۔ پاکستان ریلوے کے مطابق دو سے ڈھائی ہزار بارس پاور کے حامل بیس ڈیزل الیکٹرک انجنز جلد خرید ے جائیں گے ۔ جن کو ساہیوال اور جامشور و پاور… Continue 23reading پاکستان ریلوے عالمی کمپنیز سے 20 ڈیزل الیکٹرک انجنز خریدے گا

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث 35800پوائنٹس کی حد بحال

datetime 4  اگست‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث 35800پوائنٹس کی حد بحال

کراچی(نیوز ڈیسک) افراط زر کی شرح میں نمایاں کمی، فرٹیلائزر، سیمنٹ اور آٹو سیکٹر میں بڑھتی ہوئی خریداری سرگرمیوں کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو بھی اتارچڑھاو¿ کے بعدتیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس کی35800 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔تیزی کے سبب49.44 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث 35800پوائنٹس کی حد بحال

عالمی بینک چھوٹے ڈیمز کی تعمیر میں مددکرے، شہبازشریف

datetime 4  اگست‬‮  2015

عالمی بینک چھوٹے ڈیمز کی تعمیر میں مددکرے، شہبازشریف

لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ کی منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف آپریٹنگ آفیسر سری ملیانی اندرا وتی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔عالمی بینک کی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا ریجن انیٹے ڈیکسن بھی اس موقع پر موجود تھیں۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور،… Continue 23reading عالمی بینک چھوٹے ڈیمز کی تعمیر میں مددکرے، شہبازشریف

جی ایس پی پر آئندہ جائزے میں کامیابی حاصل کرینگے، خرم دستگیر

datetime 4  اگست‬‮  2015

جی ایس پی پر آئندہ جائزے میں کامیابی حاصل کرینگے، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجنیئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ 2016میں ہونے والے جی ایس پی پلس کے ریویو میں کامیابی حاصل کریں گے۔اس سلسلے میں اس سال کے اواخر میں یورپی پارلیمنٹ اور یورپی کمیشن کے ممبران سے ملاقاتیں کی جائیں گی اور انھیں پاکستان عوام کو جی ایس پی پلس… Continue 23reading جی ایس پی پر آئندہ جائزے میں کامیابی حاصل کرینگے، خرم دستگیر

بزنس کی دنیا میں ایک اہم انقلاب

datetime 4  اگست‬‮  2015

بزنس کی دنیا میں ایک اہم انقلاب

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)تجارتی دنیا میں روزانہ کی بنیاد پر اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آتی ہی رہتی ہیں ،ہر ملک بہتر سے بہترین بننے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے لیے ایسا ہی ایک بہترین قدم متحدہ عرب امارات کی مشہور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی اتصالات نے بزنس… Continue 23reading بزنس کی دنیا میں ایک اہم انقلاب

جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 1.8 فیصد پر آگئی

datetime 4  اگست‬‮  2015

جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 1.8 فیصد پر آگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جولائی کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح 1.8 فیصد پر آگئی جو 12 سال کی کم ترین سطح ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح 2 فیصد سے بھی کم پر آگئی جو جولائی 2003ءکے بعد افراط زر کی… Continue 23reading جولائی کے دوران مہنگائی کی شرح 1.8 فیصد پر آگئی

تاجروں کا ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 5 اگست کو ہڑتال کا اعلان

datetime 4  اگست‬‮  2015

تاجروں کا ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 5 اگست کو ہڑتال کا اعلان

کراچی(نیوز ڈیسک) تاجروں نے ود ہولڈنگ ٹیکس کیخلاف پانچ اگست کو پھر ہرتال کا اعلان کردیا ۔بنکوں سے لین دین ختم کرنے کی دھمکی بھی دے ڈالی ۔ انجمن تاجران پاکستان کا کہنا ہے کہ خزانے کو سوا ارب کا نقصا ن ہوگا۔ انجمن تاجران پاکستان کے صدر خالد پرویز اور سیکرٹری رزاق بیر نے… Continue 23reading تاجروں کا ودہولڈنگ ٹیکس کیخلاف 5 اگست کو ہڑتال کا اعلان