ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک کا پرانے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2015

اسٹیٹ بینک کا پرانے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے چار جون دو ہزار پندرہ کو جاری کردہ گزٹ نوٹی فکیشن کے مطابق یکم دسمبر دو ہزار سولہ سے پرانے ڈیزائن کے بینک نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم ہو جائے گی۔ اس لیے اب یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام باقی رہ جانے والے دس، پچاس، سو اور… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کا پرانے نوٹوں کی قانونی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

datetime 18  جون‬‮  2015

ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

ٹوکیو(نیوز ڈیسک) ایشیاءکی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو مندی رہی۔ بینک آف جاپان کے پالیسی اجلاس کے انعقاد کے باعث مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر رہیں۔ بینچ مارک نکی 225 انڈیکس 0.60 فیصد تک ڈاﺅن رہا جبکہ ٹاپکس انڈیکس میں 0.5 فیصد سے 8.23پوائنٹس کمی آئی نکی انڈیکس 20 ہزار… Continue 23reading ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رحجان

ایشیائی مارکیٹ میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار

datetime 18  جون‬‮  2015

ایشیائی مارکیٹ میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار

نیو یارک(نیوز ڈیسک) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار رہا۔ امریکی فیڈرل ریزو کی طرف سے اس سال کے آخر تک شرح سود میں تبدیلی نہ لانے کے اعلان کے بعد امریکی ڈالر مرکزی ایشیائی کرنسیوں کے مقابلے میں 0.8 فیصد تک گراوٹ کا شکار ہوا۔ ٹوکیو ٹریڈ میں ڈالر کی… Continue 23reading ایشیائی مارکیٹ میں امریکی ڈالر عدم استحکام کا شکار

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری

datetime 17  جون‬‮  2015

قومی ایئرلائن پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ایئرلائن پی آئی اے نے کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے رمضان المبارک میں مسافروں کے لیے خوشخبری سنا دی ہے۔ اندرون ملک پروازوں پر 20 فیصد کمی کا اعلان کیاہے۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک جانے اور آنے والی تمام… Continue 23reading قومی ایئرلائن پی آئی اے کے مسافروں کیلئے خوشخبری

بلوچستان میں2015-16کاخسارے کابجٹ پیش

datetime 17  جون‬‮  2015

بلوچستان میں2015-16کاخسارے کابجٹ پیش

کوئٹہ (نیوزڈیسک )بلوچستان اسمبلی میں آئندہ مالی سال 16-2015 کے لیے 2 کھرب 43 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کردیا گیا جب کہ اپوزیشن نے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کیا۔بلوچستان اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں مشیر خزانہ میر خالد لانگو نے آئندہ مالی سال 16-2015 کے لیے 2 کھرب 43 ارب روپے سے… Continue 23reading بلوچستان میں2015-16کاخسارے کابجٹ پیش

کوئٹہ اور شارجہ کے درمیان نجی ائرلائن کی پروازوں کا آغاز

datetime 17  جون‬‮  2015

کوئٹہ اور شارجہ کے درمیان نجی ائرلائن کی پروازوں کا آغاز

کراچی (نیوزڈیسک )کوئٹہ اور شارجہ کے درمیان نجی ائرلائن نے پروازوں کا آغاز کردیا ہے ،جس کے بعد کوئٹہ اور شارجہ کے شہریوں کو سفر میں آسانی ہوگی۔وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ انٹرنیشنل ائر پورٹ پر شارجہ کیلئے پروازوں کا افتتاح کیا۔ نجی ائرلائن کوئٹہ اور شارجہ کےدرمیان ہفتے میں 3 پروازیں چلائیگی۔… Continue 23reading کوئٹہ اور شارجہ کے درمیان نجی ائرلائن کی پروازوں کا آغاز

ناکارہ جہازوں کے پرزوں کی نیلامی ،یونین عہدیدار آپے سے باہر

datetime 17  جون‬‮  2015

ناکارہ جہازوں کے پرزوں کی نیلامی ،یونین عہدیدار آپے سے باہر

کراچی(نیوزڈیسک)قومی ایئر لائن کے ناکارہ جہازوں کے پرزوں کی نیلامی بھی ایک مسئلہ بن گئی،یونین عہدیدار اس میں رکاوٹ بن گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے کاٹھ کباڑ کی نیلامی پر یونین عہدیدار آپے سے باہر ہوگئے اور کاٹھ کباڑ کے ٹھیکیدار کو ہی پیٹ ڈالاجبکہ ان حالات میں سرکاری حکام بھی… Continue 23reading ناکارہ جہازوں کے پرزوں کی نیلامی ،یونین عہدیدار آپے سے باہر

امارات کے امراء کی دولت میں 2019 مزیدکئی کھرب ڈالربڑھنے کاانکشاف

datetime 17  جون‬‮  2015

امارات کے امراء کی دولت میں 2019 مزیدکئی کھرب ڈالربڑھنے کاانکشاف

دبئی (نیوزڈیسک) بوسٹن کنسلٹنگ کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میںکہاگیاہے کہ متحد ہ عرب امارات کے امیرخاندانوںمیںدولت کے نقداوردیگرمالی ذخائر2019تک مزیدکئی کھرب ڈالرہوجائیںگے جبکہ 2014میںعالمی سطح پرنجی دولت کے ذخائر164ٹریلین ڈالرکی حد تک پہنچ چکے تھے۔اگلے پانچ سالوں میں، UAE میںایکوئٹیز میںنجی دولت فیصد 18.5 کی ایک CAGR میں اضافہ متوقع ہے. متوازی میں،… Continue 23reading امارات کے امراء کی دولت میں 2019 مزیدکئی کھرب ڈالربڑھنے کاانکشاف

بلوچستان کا 2کھرب 35ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

datetime 17  جون‬‮  2015

بلوچستان کا 2کھرب 35ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا

کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان کا 2کھرب 35ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جارہا ہے۔ 20ارب سے زائد کے خسارے کے بجٹ میں180 ارب روپے غیر ترقیاتی اسکیموں کے لیے، جبکہ 55ارب روپے ترقیاتی اسکیموں کے لیے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ بلوچستان میر خالد خان لانگو بدھ کی سہ پہر ساڑے… Continue 23reading بلوچستان کا 2کھرب 35ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیاجائیگا