اتوار‬‮ ، 05 جنوری‬‮ 2025 

روزے کی حالت میں یہ پاکستانی خواتین کس چیز کیلئے لائن میں کھڑی ہیں؟جان کر آپ بھی حیران رہ جائیںگے

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) خواتین کی بڑی خواہشات میں ایک خواہش شاپنگ ہوتی ہے اورخصوصی تہواروں پر جن میں عیدبھی شامل ہے ،خواتین کی طرف سے کپڑوں ،جوتوں ،میک اپ کے سامان اوردیگراشیاکی خریداری عروج پرپہنچ جاتی ہے اورجب کسی خاص برانڈکی سیل لگ جائے پھرتوخواتین کی خریداری دیکھنے کے قابل ہوتی ہے اوروہ سب کچھ بھول کرخریداری میں مگن ہوجاتی ہیں اوراس دوران جھگڑے بھی ہوتے ہیں

اوران جھگڑوں کی خبریں کئی بارمیڈیاپرآچکی ہیں ۔ان دنوں ایک خاص برانڈکی خریداری کےلئے خواتین نے روزے کی حالت میںقطاربنائی اوراس قطارکودیگرخواتین کی طرف سے توڑنے پردھینگامشتی کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں اوراس ویڈیوکودیکھ کرمردوں کی آنکھیں توکھلی کی کھلی رہ گئی ہیں کہ کمائی وہ کرتے ہیں اوران کی بیگمات جس طریقے سے خریداری میں پیسہ آڑاتے نظرآتی ہیں اس کودیکھ کروہ بھی حیران رہ گئے۔

موضوعات:



کالم



آہ غرناطہ


غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…