جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت تاجروں کے خدشات دور کریگی ، اسحاق ڈار

datetime 31  جولائی  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت تاجروں کے خدشات دور کریگی ، اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت ود ہولڈنگ ٹیکس کے معاملے پر تاجروں کے خدشات دور کرے گی۔اسلام آباد میں پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں ادریس سے ملاقات میں وزیر خزانہ نے یقین دہانی کرائی کہ حکومت اس مسئلے پر تاجروں کے خدشات دور کرے گی،… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس ،حکومت تاجروں کے خدشات دور کریگی ، اسحاق ڈار

جاپان کا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے پر غور شروع

datetime 31  جولائی  2015

جاپان کا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے پر غور شروع

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)جاپان نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے پر غور شروع کردیاہے۔یہ فیصلہ ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی پروگرام پر کامیاب مذاکرات اور سمجھوتے کے تناظر میں کیا جارہاہے۔ایران جاپان کیلئے تیل و گیس فراہم کرنے والا ایک اہم ملک ہے اور جاپانی کمپنیاں ایران میں تیل و گیس کے شعبے میں… Continue 23reading جاپان کا ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے پر غور شروع

پٹرولیم مصنوعات 6 روپے تک سستی ہونے کا امکان

datetime 31  جولائی  2015

پٹرولیم مصنوعات 6 روپے تک سستی ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک ایران گیس پائپ لائن سے پیچھے ہٹنے والی بھارتی حکومت نے ایک بارپھر منصوبے میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ۔ دہلی سے وفد جلد تہران جائیگا ۔ بھارت کی کوئی کل سیدھی نہیں ۔ پہلے امریکا کی خوشنودی اور پاکستان کو اقتصادی نقصان پہنچانے کیلئے پاک ایران گیس پائپ لائن سے… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات 6 روپے تک سستی ہونے کا امکان

پاکستانی کپاس عالمی مارکیٹ میں مستحکم جگہ بنانے میں ناکام

datetime 31  جولائی  2015

پاکستانی کپاس عالمی مارکیٹ میں مستحکم جگہ بنانے میں ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی کپاس عالمی مارکیٹ میں مستحکم جگہ بنانے میں ناکام ہوگئی ، غیر معیاری ہونے کے باعث فی پونڈ قیمت تیرہ سنٹس پر آگئی ۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کپاس سولہ سینٹس فی پونڈ کے حساب سے فروکت کی جانی تھی ۔ تاہم معیار کے طے کردہ… Continue 23reading پاکستانی کپاس عالمی مارکیٹ میں مستحکم جگہ بنانے میں ناکام

کراچی اسٹاک ایکس چینج اتارچڑھاﺅ کے باوجود مندی سے بچ گئی

datetime 31  جولائی  2015

کراچی اسٹاک ایکس چینج اتارچڑھاﺅ کے باوجود مندی سے بچ گئی

کراچی(نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمتوں میں اضافے اور اوجی ڈی سی ایل کی نئی دریافت کے مثبت اثرات نے کراچی اسٹاک ایکس چینج کی سرگرمیوں کواتار چڑھاو¿ کے باوجودجمعرات کو مندی سے بچالیا جس سے انڈیکس کی35700 پوائنٹس کی حد بھی بحال ہوگئی۔تاہم تیزی کے باوجود 61.66 فیصد حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں… Continue 23reading کراچی اسٹاک ایکس چینج اتارچڑھاﺅ کے باوجود مندی سے بچ گئی

اسٹیٹ بینک نے بحرانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کام شروع کردیا

datetime 31  جولائی  2015

اسٹیٹ بینک نے بحرانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کام شروع کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی نظام کے استحکام کو یقینی بنانے اور نگرانی وریگولیٹری ریجیم کو مزید مستحکم بنانے کے سلسلے میں پاکستان میں نظام کے لحاظ سے اہم ملکی بینکوں (ڈی۔ ایس آئی بیز۔ڈومیسٹک سسٹمیٹ کلی امپورٹڈ بینکس) کی شناخت، نگرانی/ضابطہ کاری کے لیے فریم ورک تیار کرلیاہے اور اس کے… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے بحرانی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کام شروع کردیا

چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار

datetime 31  جولائی  2015

چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار

لاہور( نیوز ڈیسک ) چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار ہے اور ایسانہ ہونے کی صورت میں چینی چھ روپے مہنگی ہو جائے گی۔یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کے مطابق گزشتہ دوماہ سے چینی کی ایکس مل قیمتوں میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے، سبسڈی نہ ملی… Continue 23reading چینی کی ایکس مل قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے یوٹیلیٹی اسٹور کو سبسڈی کا انتظار

مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی

datetime 31  جولائی  2015

مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی

لاہور (نیوز ڈیسک) اےل پی جی مارکےٹنگ کمپنےوں نے اےل پی جی کی قےمت مےں 10روپے فی کلو،گھرےلوسلنڈر120روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 480روپے کمی کر دی۔اےل پی جی ڈسٹری بےوٹرز اےسوسی اےشن کے چےئرمےن عرفان کھوکھرنے کہا ہے کہ پاکستان کے علاوہ پوری دنےا مےں لوگ اےل پی جی کو اپنی گاڑےوں مےں… Continue 23reading مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی قیمت میں 10 روپے فی کلو کمی کردی

گزشتہ تین سالوں کے دوران وزیراعظم ہاﺅس میں خاطر مدارت ،اخراجات کا سن کر سب حیران

datetime 30  جولائی  2015

گزشتہ تین سالوں کے دوران وزیراعظم ہاﺅس میں خاطر مدارت ،اخراجات کا سن کر سب حیران

اسلام آباد(نیوزڈیسک)گزشتہ تین سالوں کے دوران وزیراعظم ہاﺅس میں خاطر مدارت کے ضمن میں 7 کروڑ 95 لاکھ 50 ہزار روپے کے اخراجات کئے گئے ۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران محترمہ بیلم حسنین کے سوال کے تحریری جواب میں وزیر انچارج برائے وزیراعظم آفس نے ایوان کو بتایا کہ مالی… Continue 23reading گزشتہ تین سالوں کے دوران وزیراعظم ہاﺅس میں خاطر مدارت ،اخراجات کا سن کر سب حیران