منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ نمایاں اضافہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015

سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ نمایاں اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 34 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 141 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی اس کا اثر دیکھا جارہا ہے اور فی تولہ اورفی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 800 روپے اور 686 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ایکسپریس نیوز… Continue 23reading سونے کی قیمت میں 800 روپے فی تولہ نمایاں اضافہ

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری, اسٹیل مل سندھ حکومت کو دینے کی منظوری

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

کابینہ کمیٹی برائے نجکاری, اسٹیل مل سندھ حکومت کو دینے کی منظوری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے اسٹیل ملز سندھ حکومت کو فروخت کرنے کی پیشکش کی جائیگی، کمیٹی نے سندھ حکومت کی خواہش پر اسٹیل مل سندھ کو دینے کی تجویز کی منظوری… Continue 23reading کابینہ کمیٹی برائے نجکاری, اسٹیل مل سندھ حکومت کو دینے کی منظوری

وہ اہم اقتصادی سنگ میل جو پاکستان نے پہلی بار عبور کیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

وہ اہم اقتصادی سنگ میل جو پاکستان نے پہلی بار عبور کیا

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ پاکستانی عوام کے سچے ترجمان ہیں، انہوں نے ا قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی وکشمیری عوام کے ساتھ ساتھ پوری امت مسلم کی حقیقی اور بھرپور نمائندگی… Continue 23reading وہ اہم اقتصادی سنگ میل جو پاکستان نے پہلی بار عبور کیا

پی آئی اے کی درجنوں پروازیں منسوخ،مسافر رُل گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

پی آئی اے کی درجنوں پروازیں منسوخ،مسافر رُل گئے

کراچی /لاہور(نیوزڈیسک) پی آئی اے انتظامیہ اور پالپا کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا ،پائلٹس کے اضافی ڈیوٹی سے انکار پر پی آئی اے کا شیڈول درہم برہم ہوگیا اور 2 روز میں اندرون ویبرون ملک جانے والی پچاس سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں، حج آپریشن بھی متاثر ہونے لگا،پی آئی اے اور پالپاتنازعے… Continue 23reading پی آئی اے کی درجنوں پروازیں منسوخ،مسافر رُل گئے

دبئی بینک کی اے ٹی ایم کا صارفین کیلئے کیش سرپرائز، شہری خوشی سے جھوم اٹھے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

دبئی بینک کی اے ٹی ایم کا صارفین کیلئے کیش سرپرائز، شہری خوشی سے جھوم اٹھے

دبئی (نیوزڈیسک) دبئی کے نجی بینک نے سرپرائز کیش گفٹ سے اے ٹی ایم صارفین کو حیران کر دیا۔ دبئی بینک کے صارفین نے جب اے ٹی ایم کے ذریعے رقم نکالی تو سرپرائز کیش گفٹ نے ان کی خوشیوں کو دوبالا کر دیا ۔دبئی کے این بی ڈی بینک کے مطابق صارفین کی عیدلاضحیٰ… Continue 23reading دبئی بینک کی اے ٹی ایم کا صارفین کیلئے کیش سرپرائز، شہری خوشی سے جھوم اٹھے

سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ سلمان کے فیشن برینڈ ” اعلان “ کےخلاف جاری سیلز ٹیکس فراڈ کیس کی تحقیقات میں اہم انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ سلمان کے فیشن برینڈ ” اعلان “ کےخلاف جاری سیلز ٹیکس فراڈ کیس کی تحقیقات میں اہم انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر سلمان شاہ کی بیٹی خدیجہ سلمان کے فیشن برینڈ ” اعلان “ کے خلاف جاری سیلز ٹیکس فراڈ کیس کی تحقیقات میں اہم انکشاف ہو اہے ، فیشن برینڈ ” اعلان “ کی انتظامیہ صارفین سے سیلز ٹیکس وصول کرنے کے باوجود ایف بی آر کو جمع نہیں کرواتی تھی… Continue 23reading سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ سلمان کے فیشن برینڈ ” اعلان “ کےخلاف جاری سیلز ٹیکس فراڈ کیس کی تحقیقات میں اہم انکشاف

چین ایران سے گیس درآمد کیلئے ڈھائی کھرب روپے کی لاگت سے گوادر میں ایل این جی ٹرمینل تعمیر کرے گا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

چین ایران سے گیس درآمد کیلئے ڈھائی کھرب روپے کی لاگت سے گوادر میں ایل این جی ٹرمینل تعمیر کرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چین ایران سے پاکستان گیس درآمد کرنے کے منصوبے کیلئے ڈھائی ارب ڈالر کی لاگت سے گوادر میں ایل این جی ٹرمینل تعمیر کرے گا ۔انٹر سٹیٹ گیس سسٹمز (آئی ایس جی ایس)کے مینجنگ ڈائریکٹر مبین صولت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ چینی کمپنی چائنا پیٹرولیم پائپ لائنز بیورو (سی پی پی)نے… Continue 23reading چین ایران سے گیس درآمد کیلئے ڈھائی کھرب روپے کی لاگت سے گوادر میں ایل این جی ٹرمینل تعمیر کرے گا

بینکوں کی جانب سے صارفین کو جعلی نوٹ جاری کیے جانے کا انکشاف

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

بینکوں کی جانب سے صارفین کو جعلی نوٹ جاری کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینیٹ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں بینکوں کی جانب سے صارفین کو جعلی نوٹ جاری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سینٹ کمیٹی برائے خزانہ کااجلاس چیرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی کو اسٹیٹ بینک کے امور پر بریفنگ دی گئی، بینک حکام نے بتایا کہ… Continue 23reading بینکوں کی جانب سے صارفین کو جعلی نوٹ جاری کیے جانے کا انکشاف

خیبرپختونخوا اسمبلی نے وفاقی حکومت کی جانب سے ائیر پورٹ ٹیکس کے خلاف قرارداد منظور کرلی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2015

خیبرپختونخوا اسمبلی نے وفاقی حکومت کی جانب سے ائیر پورٹ ٹیکس کے خلاف قرارداد منظور کرلی

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا اسمبلی نے وفاقی حکومت کی جانب سے ائیر پورٹ ٹیکس کے خلاف قرارداد منظور کرلی خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران قومی وطن پارٹی کے رہنما سکندر شیر پاﺅ نے ایوان میں ائیر پورٹ ٹیکس کے خلاف قرارداد پیش کی جس میں مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ بیرون ملک سے آنےوالے پاکستانیوں… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی نے وفاقی حکومت کی جانب سے ائیر پورٹ ٹیکس کے خلاف قرارداد منظور کرلی