ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
سنگا پور (نیوز ڈیسک) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ خام تیل اور گیسولین کے امریکی ذخائر کے حوالے سے رپورٹ کا اجرا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ امریکی ذخائر میں تیزی سے کمی اور پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔… Continue 23reading ایشیائی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان