پاک چین اقتصادی راہداری ،پاکستان کا خرچ کتنا اور چین حقیقت میں کیا دے رہاہے؟ وفاقی وزیر نے انکشاف کرڈالا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ دو ہزار تیرہ میں فوربس میگزین نے پاکستان کوخطرناک ملک قراردیاتھا، دو ہزار پندرہ میں پاکستان کواگلی کامیاب اسٹوری قراردیا، دو سال میں کراچی کے حالات اور بلوچستان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے جس کا مطلب ہے تبدیلی آگئی ہے۔سی ای اوز ایوارڈ کی تقریب سے خطاب… Continue 23reading پاک چین اقتصادی راہداری ،پاکستان کا خرچ کتنا اور چین حقیقت میں کیا دے رہاہے؟ وفاقی وزیر نے انکشاف کرڈالا