روس نے پاکستان کو ایک اور اہم پیشکش کردی
ماسکو (نیوزڈیسک) روسی توانائی کمپنی گیس پرام کے شریک چیئر مین وکٹر ایوانوف نے بتایا کہ یہ کمپنی بارہ ارب مکعب میٹر تک ایل این جی پاکستان کوفراہم کرسکتی ہے اگر حکومت پاکستان تیار ہوگی تو اس مقصد کےلئے روس اور پاکستان کے درمیان سمجھوتہ ہوگا ۔واضح رہے کہ پاکستان کو گیس کی قلت کا… Continue 23reading روس نے پاکستان کو ایک اور اہم پیشکش کردی