ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

datetime 22  جون‬‮  2015

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

 اسلام آباد(نیوزڈیسک)ورلڈ بینک نے پاکستان کےلیے 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی،رقم گدو بیراج کی بحالی اور سندھ میں آبپاشی نظام کی بہتری پر خرچ ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان کےلیے نرم شرائط پر 18کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرضے کی منظوری دے دی۔ یہ رقم گدو… Continue 23reading ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے 18 کروڑ 80 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری

وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ملازمین کو عیدالفطر پر 3 ماہ کی تنخواہیں بونس میں دینے کا اعلان

datetime 21  جون‬‮  2015

وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ملازمین کو عیدالفطر پر 3 ماہ کی تنخواہیں بونس میں دینے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ملازمین کو عید الفطر پر 3، 3 ماہ کی تنخواہیں بونس میں دینے کا اعلان کیا ہے۔حکومت نے وزارت خزانہ اور ایف بی آرسے بجٹ تیاری میں مدد فراہم کرنے والے ملازمین کو عیدالفطر پر3، 3 ماہ کی تنخواہ بطور بونس دینے کا فیصلہ… Continue 23reading وزارت خزانہ اور ایف بی آر کے ملازمین کو عیدالفطر پر 3 ماہ کی تنخواہیں بونس میں دینے کا اعلان

پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

datetime 21  جون‬‮  2015

پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

لاہور (نیوزڈیسک) پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کی نااہلی سے پاکستان سے یورپ کوآم کی برآمدات خطرے میں پڑ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق یورپ نے پاکستان کو متنبہ کیا تھا کہ اگر رواں سیزن میں آم کی کھیپ فروٹ فلائی یا کسی اورآم کی بیماری کے باعث پانچ بارمنسوخ کی گئی توپاکستانی آم پر پانچ سال کی… Continue 23reading پاکستانی آم کی یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

مالیاتی ادارے تین روز بند رہنے کے بعدکل کھلیں گے

datetime 21  جون‬‮  2015

مالیاتی ادارے تین روز بند رہنے کے بعدکل کھلیں گے

لاہور(نیوزڈیسک)ملک بھر میں مالیاتی ادارے تین روز بند رہنے کے بعدکل پیرسے دوبارہ کھلیں گے ۔ تمام بینک رمضان المبارک کے پہلے روز زکوة کٹوتی کے سلسلہ میں بند رہے جبکہ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کے ساتھ مالیاتی ادارے مجموعی طور پر تین روز بند رہے جو آج پیر سے دوبار ہ کھل جائیں… Continue 23reading مالیاتی ادارے تین روز بند رہنے کے بعدکل کھلیں گے

سند ھ کی وفاق سے خام تیل پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست

datetime 21  جون‬‮  2015

سند ھ کی وفاق سے خام تیل پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سندھ حکومت نے وفاقی حکومت کو خام تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست کردی ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت خزانہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں فنانس بل2015 میں خام تیل پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد نہ کرنے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ لیٹر میں… Continue 23reading سند ھ کی وفاق سے خام تیل پر ایکسائز ڈیوٹی عائد کرنے کی درخواست

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل2.93فیصد اضافہ

datetime 21  جون‬‮  2015

بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل2.93فیصد اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک )بڑی صنعتوں کی پیداوار (ایل ایس ایم) میں رواں سال کے ابتدائی 10ماہ جولائی سے اپریل تک2.93فیصد کا سال بہ سال اضافہ دیکھا گیا جبکہ اپریل میں ایل ایس ایم گروتھ سال بہ سال5.01فیصد رہی تاہم مارچ 2015 کے مقابلے میں اپریل میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 8.81فیصد کم رہی۔ پاکستان بیورو شماریات… Continue 23reading بڑی صنعتوں کی پیداوار میں جولائی تا اپریل2.93فیصد اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج پرعملدرآمدجاری

datetime 21  جون‬‮  2015

یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج پرعملدرآمدجاری

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزارت صنعت و پیداوار کی ہدایت پر ملک بھر کے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج 2015 پر بھرپور طریقے سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے اور عوام کو رمضان ریلیف پیکیج کے تحت وفاقی حکومت کی جانب سے 1.3 ارب روپے کی سبسڈی کے نتیجے میں آٹے کا 20 کلو کا تھیلہ… Continue 23reading یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج پرعملدرآمدجاری

روس میں رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار میں 40 فیصد کمی کا امکان

datetime 21  جون‬‮  2015

روس میں رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار میں 40 فیصد کمی کا امکان

ماسکو(نیوزڈیسک )روس نے کہاہے کہ رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار میں 40 فیصد کمی کا امکان ہے جس کی وجہ فصل کی کاشت کیلئے غیر موزوں موسمی حالات ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق روس میں رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار 28 ملین سے 30 ملین… Continue 23reading روس میں رواں سال موسم سرما کے دوران اناج کی پیداوار میں 40 فیصد کمی کا امکان

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے نئے ریکارڈ کا امکان

datetime 20  جون‬‮  2015

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے نئے ریکارڈ کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رمضان المبارک میں زکواة، عطیات اور دیگر اخراجات کے باعث ترسیلات کا حجم ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح19ارب ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔پاکستان میں ماہانہ ترسیل کا اوسط حجم1 ارب 68 کروڑ ڈالر ہے، تاہم ہر سال رمضان المبارک اور عیدالفطر کے باعث زکواة، عطیات… Continue 23reading بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے نئے ریکارڈ کا امکان