پیر‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2025 

سوتی دھاگے پر درآمدی ڈیوٹی کا امکان مسترد

datetime 20  اگست‬‮  2015

سوتی دھاگے پر درآمدی ڈیوٹی کا امکان مسترد

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان ہوزری اینڈ مینو فیکچر رزایسوسی ایشن نے دھاگے پر درآمدی ڈیوٹی کا امکان مسترد کردیا ، ایسوسی ایشن کا کہنا ہے پندرہ فیصد ڈیوٹی کے نفاذ سے منفی اثرات مرتب ہونگے ۔پی ایچ اے کے مطابق اسپیسننگ سیکٹر کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے باقی تمام شعبوں کو نظر انداز کیاجارہاہے ۔… Continue 23reading سوتی دھاگے پر درآمدی ڈیوٹی کا امکان مسترد

بیلاروس آئندہ سال پاکستان میں ٹریکٹرز کی تیاری شروع کریگا

datetime 20  اگست‬‮  2015

بیلاروس آئندہ سال پاکستان میں ٹریکٹرز کی تیاری شروع کریگا

کراچی(نیوز ڈیسک)کسانوں کو زرعی سہولتیں فراہم کرنے کی حکومتی کاوش رنگ لانے لگیں ، بیلاروس آئندہ سال پاکستان میں ٹریکٹرز کی تیاری شروع کرے گا۔ وزیراعظم کے دورہ کے موقع پر بیلاروس کی جانب سے پاکستان میں مینو فیکچر نگ آپریشن شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی گئی تھی ، جس کے بعد ٹریکٹرز کی… Continue 23reading بیلاروس آئندہ سال پاکستان میں ٹریکٹرز کی تیاری شروع کریگا

ود ہولڈنگ ٹیکس سے بینک مشکل میں پڑ گئے

datetime 20  اگست‬‮  2015

ود ہولڈنگ ٹیکس سے بینک مشکل میں پڑ گئے

کراچی(نیوز ڈیسک) بینکوں سے رقوم نکلوانے پر ودہولڈنگ ٹیکس کے نفاز نے پاکستان کی بینکنگ انڈسٹری کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے، ایک ماہ کے دوران بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس میں 194ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ نجی کاروباری شعبے کے ذرائع نے بتایا کہ کاروباری طبقہ کی جانب سے نہ صرف بینکوں میں… Continue 23reading ود ہولڈنگ ٹیکس سے بینک مشکل میں پڑ گئے

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 20  اگست‬‮  2015

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن ماکیٹ میں ڈالر 20ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، پاکستان میں 40پیسے تک اضافہ ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق گذشہ پانچ روز میں پاکستان کے اندر ڈالر کی قدر میں بڑی حد تک اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ، افغانستان میں بھی ڈالر 105سے بڑھ کے… Continue 23reading اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

datetime 20  اگست‬‮  2015

پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آئندہ ماہ سے پٹرول سستا ہوگا یہ تو سب کو ہی معلوم ہے مگر کتنا سستا ہوگا اس کے بارے میں ابہام پایاجاتاہے ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات میں آٹھ روپے فی لیٹر تک کمی متوقع ہے . پیٹرول چھ روپے 35 پیسے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق یکم ستمبر… Continue 23reading پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

جاپان سے ٹیرف پرجلد مذاکرات کرینگے، خرم دستگیر

datetime 20  اگست‬‮  2015

جاپان سے ٹیرف پرجلد مذاکرات کرینگے، خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تجارت انجینئرخرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ جاپان سے برآمدی ٹیرف میں کمی پر جلد مذاکرات کیے جائیں گے، پاک جاپان بزنس فورم کے نومبر میں منعقد ہونے والے اجلاس میں جاپان کے ساتھ ترجیحی تجارت کے لیے تجاویز پیش کی جائیں گی، پاکستانی ٹیکسٹائل اور لیدر کی ویلیو… Continue 23reading جاپان سے ٹیرف پرجلد مذاکرات کرینگے، خرم دستگیر

روس سے تجارت کے فروغ کےلئے آج اسٹیک ہولڈرزکا اجلاس طلب

datetime 20  اگست‬‮  2015

روس سے تجارت کے فروغ کےلئے آج اسٹیک ہولڈرزکا اجلاس طلب

کراچی(نیوز ڈیسک) روس کے ساتھ تجارت کے فروغ اور زرعی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے پر غور کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس جمعرات20اگست کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔وفاقی وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے روس اور بیلا روس کے حالیہ دورے میں روسی وزیر اعظم ولادمیر… Continue 23reading روس سے تجارت کے فروغ کےلئے آج اسٹیک ہولڈرزکا اجلاس طلب

کسٹمزکابرآمدات میں جعلسازی پکڑنےکیلئے بینکوں سے رابطہ

datetime 20  اگست‬‮  2015

کسٹمزکابرآمدات میں جعلسازی پکڑنےکیلئے بینکوں سے رابطہ

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ نے جعلی ”فارم ای“ کے ذریعے ہونے والی بے قاعدگیوں اور فراڈ کی بیخ کنی کی غرض سے ”فارم ای“ کی تصدیق کے لیے متعلقہ بینکوں سے رجوع کرناشروع کردیاہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمز نے گزشتہ 2 سال کے دوران برا?مد… Continue 23reading کسٹمزکابرآمدات میں جعلسازی پکڑنےکیلئے بینکوں سے رابطہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ

datetime 20  اگست‬‮  2015

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ

کراچی (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے۔ آج سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا۔ جس کے بعد سونا 45 ہزار 450 روپے فی تولہ ہو… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ