حصص مارکیٹ میں مندی کی بڑی لہر سے 349 پوائنٹس گر گئے
کراچی(نیوز ڈیسک) خام تیل کی عالمی قیمت میں کمی، اٹک دہشت گردی کی وجہ سے غیرملکیوں سمیت دیگر شعبوں کی فروخت بڑھنے اور پرافٹ ٹیکنگ کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں پیر کو اتار چڑھاو¿ کے بعد مندی کی بڑی لہررونما ہوئی جس سے انڈیکس کی35900، 35800، 35700 اور 35600 پوائنٹس کی 4 حدیں… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں مندی کی بڑی لہر سے 349 پوائنٹس گر گئے