تھر میں کوئلے سے بجلی بنانے کے لیے 50 ارب روپے کے معاہدے
کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت کی شراکت سے تھرمیں کوئلے سے بجلی بنانے کے منصوبے کیلیے مقامی بینکوں سے 50ارب روپے کی فنانسنگ سے متعلق مختلف معاہدے طے پاگئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نے نجی سرمایہ کاروں کواعتماد فراہم کیا۔ یہ منصوبہ ملک کو توانائی میں خودکفیل بنانے میں سنگ میل ثابت ہوگا۔… Continue 23reading تھر میں کوئلے سے بجلی بنانے کے لیے 50 ارب روپے کے معاہدے