ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ملک میں 35 لاکھ چھوٹی صنعتوں کو قرضوں کی سہولت میسر نہیں

datetime 23  مئی‬‮  2015

ملک میں 35 لاکھ چھوٹی صنعتوں کو قرضوں کی سہولت میسر نہیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پینتیس لاکھ چھوٹی صنعتوں کو ملک میں قرضوں کی سہولت میسر نہیں، کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر کا کہنا ہے کہ حکومت آئندہ بجٹ میں ایس ایم ایز سیکٹر کے لئے مراعات کا اعلان کرے۔ کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر صدرمیاں زاہد حسین کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک میں… Continue 23reading ملک میں 35 لاکھ چھوٹی صنعتوں کو قرضوں کی سہولت میسر نہیں

سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر پر ٹیکس لگانے کی تجویز ،اسحاق ڈار نے حقیقت بیان کردی

datetime 22  مئی‬‮  2015

سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر پر ٹیکس لگانے کی تجویز ،اسحاق ڈار نے حقیقت بیان کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر پر ٹیکس لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں، چین پاکستان اقتصادی راہداری تاریخ ساز منصوبہ ہے، موجودہ حکومت چھوٹے و درمیانے درج کے کاروبار کےلئے بینکوں سے مالی وسائل کی… Continue 23reading سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر پر ٹیکس لگانے کی تجویز ،اسحاق ڈار نے حقیقت بیان کردی

دکانیں رات جلد بند کرنے کا تنازعہ،حکومت اورتاجروں نے فیصلہ کرلیا

datetime 22  مئی‬‮  2015

دکانیں رات جلد بند کرنے کا تنازعہ،حکومت اورتاجروں نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) حکومت اور تاجر برادری کے درمیان اسلام آباد میں رات 10بجے دکانیں بند کرنے پر اتفاق ہو گیا ہے۔ جمعہ کو اس سلسلے میں اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس ہوئی جس سے وزیراعظم کے نمائندہ اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر طارق فضل چوہدری، تاجروں کی… Continue 23reading دکانیں رات جلد بند کرنے کا تنازعہ،حکومت اورتاجروں نے فیصلہ کرلیا

ملکی پیداوار کی شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیرخزانہ

datetime 22  مئی‬‮  2015

ملکی پیداوار کی شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیرخزانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیلاب اور سیاسی دھرنے کے باعث ملکی پیداوار کی شرح نمو کا ہدف 5.5 فیصد حاصل نہیں کیا جاسکا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ زرعی شعبے کو نقصان پہنچانے والے سیلاب اور سیاسی دھرنے… Continue 23reading ملکی پیداوار کی شرح نمو کا ہدف حاصل نہیں کیا جاسکا، وزیرخزانہ

مختلف علاقوں میں کپاس کی نئی فصل کے پیشگی سودے

datetime 22  مئی‬‮  2015

مختلف علاقوں میں کپاس کی نئی فصل کے پیشگی سودے

کراچی(نیوز ڈیسک) ملک میں کپاس کی پیداوار کے حامل مختلف علاقوں میں تیارکپاس کی نئی فصل کے پیشگی سودوں کا آغاز ہوگیا ہے۔تاہم حیرت انگیزطور پر رواں سال روئی کے ایڈوانس سودے سندھ کے برعکس پنجاب کے مختلف علاقوں میں طے کیے جارہے ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایاکہ نئی فصل سے… Continue 23reading مختلف علاقوں میں کپاس کی نئی فصل کے پیشگی سودے

مرکزی بینک نے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کیا

datetime 22  مئی‬‮  2015

مرکزی بینک نے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت دور کرنے کے لئے مرکزی بینک کا سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن۔ سٹیٹ بینک نے ریورس او ایم او میں پانچ سو چھیاسی ارب پچاسی کروڑ روپے مالیت کے ٹی بلز اور انویسٹمنٹ بانڈز کی خریداری کی۔ خریدے گئے تمسکات پر شرح سود… Continue 23reading مرکزی بینک نے سات روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن کیا

ریٹیلرز سے ٹرن اوور کے بجائے فکس شرح سے ٹیکس وصولی پر غور

datetime 22  مئی‬‮  2015

ریٹیلرز سے ٹرن اوور کے بجائے فکس شرح سے ٹیکس وصولی پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2015-16کے وفاقی بجٹ میں پٹرولیم مصنوعات پر پورے سال کے لیے فکس ریٹ سے سیلز ٹیکس عائد کرنے اور پرچون فروش تاجروں پر بھی دکانوں کے حجم کے مطابق فکس شرح سے انکم ٹیکس و سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا… Continue 23reading ریٹیلرز سے ٹرن اوور کے بجائے فکس شرح سے ٹیکس وصولی پر غور

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی سے 32600 کی حد بحال

datetime 22  مئی‬‮  2015

کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی سے 32600 کی حد بحال

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعرات کو بھی کاروباری سرگرمیاں سست رفتار رہیں اور اکثریتی سرمایہ کاروں نے مارکیٹ میں عدم دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ محدود پیمانے پر تیزی سے اگرچہ انڈیکس میں معمولی اضافے انڈیکس کی32600 پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی لیکن 47.32 فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی کے ساتھ سرمایہ… Continue 23reading کراچی اسٹاک مارکیٹ میں محدود تیزی سے 32600 کی حد بحال

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کے نرخ یکساں کرنے کی منظوری دیدی

datetime 22  مئی‬‮  2015

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کے نرخ یکساں کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی صدارت میں ہوا۔ اجلاس میں وزارت پانی و بجلی کی پیش کردہ سمری کی منظوری دیتے ہوے ای سی سی نے تین سو یونٹ سے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی نرخ یکساں کرنے کی منظوری دی تاہم… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی نے بجلی کے نرخ یکساں کرنے کی منظوری دیدی