بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

گوادرپورٹ سے ایکسپورٹ کا باقاعدہ سلسلہ شروع کردیا گیا

datetime 25  مئی‬‮  2015

گوادرپورٹ سے ایکسپورٹ کا باقاعدہ سلسلہ شروع کردیا گیا

اسلام ا باد (نیوز ڈیسک)چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تناظرمیں گوادر بندرگاہ کوپہلے درا مدات کے لیے استعمال کیا جاتا تھا اب یہاں سے باقاعدہ طور پر ایکسپورٹ کاسلسلہ شروع کردیاگیاہے جبکہ گوادر پورٹ کو مکمل فعال کرنے سے بیس لاکھ لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ائیں گے اور وزیر اعظم کی ہدایات کے… Continue 23reading گوادرپورٹ سے ایکسپورٹ کا باقاعدہ سلسلہ شروع کردیا گیا

پاکستانیوں کی بھیجی ہوئی رقوم پر ٹیکس،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فیصلہ سنادیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

پاکستانیوں کی بھیجی ہوئی رقوم پر ٹیکس،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستانیوں کی بھیجی ہوئی رقوم پر ٹیکس،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فیصلہ سنادیا-وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے غیر ممالک میں مقیم پاکستانیوں کی طرف سے بھیجی جانے والی رقوم پر ٹیکس لگانے کی تجویز مسترد کر دی ہے، وہ پہلی نیشنل فائنانشل انکلوڑن اسٹرٹیجی (NFIS) کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔انھوں… Continue 23reading پاکستانیوں کی بھیجی ہوئی رقوم پر ٹیکس،وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے فیصلہ سنادیا

کم قیمت پر جائیداد کی خریدوفروخت ،ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

کم قیمت پر جائیداد کی خریدوفروخت ،ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا

کراچی(نیوزڈیسک)آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں جائیداد کی خریدو فروخت میں ہیرا پھیری کرنے والوں پرٹیکس لگانے پرغورکیا جارہا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)ذرائع کا کہنا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑے پیمانے پر کالا دھن استعمال ہورہا ہے۔ایف بی آر حکام کا کہنا ہے کہ ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں بڑے… Continue 23reading کم قیمت پر جائیداد کی خریدوفروخت ،ایف بی آر نے شکنجہ کس لیا

گزشتہ سال سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کو رعایتیں دینے پر غور

datetime 24  مئی‬‮  2015

گزشتہ سال سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کو رعایتیں دینے پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2015-16کے وفاقی بجٹ میں پچھلے سال کے مقابلے میں پندرہ فیصد زیادہ انکم ٹیکس جمع کروانے والے ٹیکس دہندگان کو آڈٹ سے م±ستثنٰی قرار دینے اور پچھلے سال میں ظاہر کردہ آمدنی سے زائد آمدنی پر ٹیکس کی شرح پندرہ فیصد مقرر کرنے کی تجاویز کا… Continue 23reading گزشتہ سال سے زیادہ انکم ٹیکس ادا کرنے والوں کو رعایتیں دینے پر غور

ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے خوف کا ماحول ختم کیا جائے، ڈاکٹر عشرت حسین

datetime 24  مئی‬‮  2015

ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے خوف کا ماحول ختم کیا جائے، ڈاکٹر عشرت حسین

کراچی(نیوز ڈیسک) حکومتی بجٹ اقدامات سے عام آدمی کومستفید کرنے کے لیے مضبوط انفرااسٹرکچر کے ساتھ مقامی حکومتوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، ریاست کے اگرچہ تین حصے ہیں جن میں وفاق، صوبے اور مقامی حکومتیں شامل ہیں لیکن عام آدمی کو براہ راست فائدہ پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ مقامی سطح… Continue 23reading ٹیکس نیٹ بڑھانے کے لیے خوف کا ماحول ختم کیا جائے، ڈاکٹر عشرت حسین

دس ماہ میں ٹرکوں کی فروخت میں 58 فیصد اضافہ ہوا ،پاما

datetime 24  مئی‬‮  2015

دس ماہ میں ٹرکوں کی فروخت میں 58 فیصد اضافہ ہوا ،پاما

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں جولائی تا اپریل 2014-15ءکے دوران ٹرکوں کی فروخت میں 58فیصد سے زائد کا شاندار اضافہ ہوا ہے ۔ پاکستان آٹو موٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال 2014-15ءکے ابتدائی دس مہینوں… Continue 23reading دس ماہ میں ٹرکوں کی فروخت میں 58 فیصد اضافہ ہوا ،پاما

پاکستان خوردنی تیل کی بڑی درآمدی منڈی ہے،چیئرمین وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

datetime 24  مئی‬‮  2015

پاکستان خوردنی تیل کی بڑی درآمدی منڈی ہے،چیئرمین وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان میں خوردنی تیل کی منڈی کا حجم 3.2 ملین میٹرک ٹن ہے اور کھانے کا تیل بنانے والے کارخانے ملکی ضروریات کو پورا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جبکہ خوردنی تیل کی ملکی صنعت قومی خزانے کو سالانہ 100ارب روپے سے زائد مختلف ٹیکسز اور ڈیوٹیوں کی مد میں… Continue 23reading پاکستان خوردنی تیل کی بڑی درآمدی منڈی ہے،چیئرمین وناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن

پنجاب میں کماد کی کاشت کیلئے 18لاکھ 53 ہزار ایکڑ رقبہ کا ہدف مقرر

datetime 24  مئی‬‮  2015

پنجاب میں کماد کی کاشت کیلئے 18لاکھ 53 ہزار ایکڑ رقبہ کا ہدف مقرر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پنجاب میں رواں مالی سال کماد کی کاشت کیلئے 18لاکھ 53ہزار ایکڑ رقبہ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ۔ جس سے 621.85من فی ایکڑ اوسط پیداوار کے حساب سے کل 4کروڑ 30لاکھ ٹن گنے کی پیداوار حاصل کی جائے گی جبکہ سال 2013-14ءمیں 18لاکھ 10ہزار ایکڑ رقبہ پر کماد کی کاشت… Continue 23reading پنجاب میں کماد کی کاشت کیلئے 18لاکھ 53 ہزار ایکڑ رقبہ کا ہدف مقرر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،حکومت نے فیصلہ کرلیا

datetime 23  مئی‬‮  2015

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،حکومت نے فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری روکتے ہوئے قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کے نرخوں میں اضافے اور لوڈ شیڈنگ پر شہری حلقوں اور اپوزیشن کے احتجاج کے بعد حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ،حکومت نے فیصلہ کرلیا