پاکستان میں ترقی کی رفتار کو تیز کیا جائے، آئی ایم ایف
کراچی(نیوز ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے مقامی نمائندے توخر میرزوایو نے4.1 فیصد جی ڈی پی نمو کو ناکافی قرار دیتے ہوئے ترقی کی رفتار کو تیز کرنے پر زور دیا ہے تاکہ روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرتے ہوئے بیروزگار افراد کو پاکستان میں ملازمتیں میسر آسکیں۔ یہ بات انہوں… Continue 23reading پاکستان میں ترقی کی رفتار کو تیز کیا جائے، آئی ایم ایف