جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

انڈو نیشیا اور پاکستان کے درمیان کینو کی برآمدات کے معاہدے میں توسیع

datetime 19  جنوری‬‮  2016

انڈو نیشیا اور پاکستان کے درمیان کینو کی برآمدات کے معاہدے میں توسیع

لاہور(نیوز ڈیسک )انڈو نیشیا اور پاکستان کے درمیان کینو کی برآمدات کے معاہدے میں توسیع کر دی گئی ۔ذرائع کے مطابق 4 سالہ معاہدہ 2016 ءمیں ختم ہو رہا تھا تاہم اس سے قبل انڈونیشیا کی کورٹین ٹیم نے پاکستان کے مختلف باغات کا دورہ کیا اور کینوں کی برآمدات کا معاہدہ برقرار رکھا۔ ذرائع… Continue 23reading انڈو نیشیا اور پاکستان کے درمیان کینو کی برآمدات کے معاہدے میں توسیع

پاکستان اور سری لنکا میں1ارب20کروڑ ڈالر کے سودے متوقع

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پاکستان اور سری لنکا میں1ارب20کروڑ ڈالر کے سودے متوقع

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تحت کولمبو (سری لنکا) میں منعقدہ 3روزہ پاکستان سنگل کنٹری نمائش کے نتیجے میں1ارب 20کروڑ ڈالر کے تجارتی سودے متوقع ہیں۔ منتظمین کے مطابق سری لنکن درآمدکنندگان نے آٹو، فارما، انجینئرنگ، پھل و سبزی، گارمنٹ اور ٹیکسٹائل کی پاکستانی مصنوعات میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔فرنیچر سے منسلک بڑے… Continue 23reading پاکستان اور سری لنکا میں1ارب20کروڑ ڈالر کے سودے متوقع

ایران کے ساتھ بینکاری روابط قائم کرنے کافیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ایران کے ساتھ بینکاری روابط قائم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران پر عالمی پابندیوں ختم ہونے کے بعد حکومت نے دوطرفہ تعلقات اور تجارت کو فروغ دینے کیلئے ایران کے ساتھ فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) اور بینکاری نظام کے قیام کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان مذاکرات فروری میں ہونگے۔وزارت تجارت کے حکام کے… Continue 23reading ایران کے ساتھ بینکاری روابط قائم کرنے کافیصلہ

حصص مارکیٹ میں کریش کی صورتحال؛ پی ایس ایکس کا بروکر کیس پر ریگولیٹر سے رابطے کا فیصلہ

datetime 19  جنوری‬‮  2016

حصص مارکیٹ میں کریش کی صورتحال؛ پی ایس ایکس کا بروکر کیس پر ریگولیٹر سے رابطے کا فیصلہ

کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکس چینج (پی ایس ایکس) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس پیر کو ہوا جس میں حصص مارکیٹ کی موجودہ صورتحال اور بعض اسٹاک بروکرز کے خلاف تحقیقات سے پیدا ہونے والی بے یقینی پرغور کیاگیا۔پی ایس ایکس کے بورڈ کا موقف تھا کہ حصص مارکیٹ کے اسپیشلائزڈ نیچر کی وجہ… Continue 23reading حصص مارکیٹ میں کریش کی صورتحال؛ پی ایس ایکس کا بروکر کیس پر ریگولیٹر سے رابطے کا فیصلہ

گواد ر۔پاکستان ایران سے ایک اورمعاہدہ کرنے کو تیار

datetime 19  جنوری‬‮  2016

گواد ر۔پاکستان ایران سے ایک اورمعاہدہ کرنے کو تیار

گوادر (نیوزڈیسک ) چیئرمین گوادر پورٹ دوستین خان جمالدینی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف عالمی پابندیاں اٹھنے کے بعد گواد ر شہر کے لئے مزید 30میگاواٹ بجلی حاصل کی جاسکتی ہے بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران کےلئے بھی بجلی خریدنے کے نئے معاہدے کئے جا سکتے ہیں یہ بات انہوںنے پیر کو میڈیا… Continue 23reading گواد ر۔پاکستان ایران سے ایک اورمعاہدہ کرنے کو تیار

ایران کیلئے خوشی کی بڑی خبر،دھماکہ خیز انٹری کی تیاریاں، عرب ریاستیں پریشان

datetime 19  جنوری‬‮  2016

ایران کیلئے خوشی کی بڑی خبر،دھماکہ خیز انٹری کی تیاریاں، عرب ریاستیں پریشان

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے خلاف عالمی طاقتوں کی پابندیوں کے خاتمے کے بعدتیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی جاری ہے، اس صورتحال کے باعث خلیج کی عرب ریاستیں پریشان ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران پر عائد یورپی یونین اور امریکا کی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے اعلانات کے فوری بعد تہران نے اپنے خام تیل کی برآمد… Continue 23reading ایران کیلئے خوشی کی بڑی خبر،دھماکہ خیز انٹری کی تیاریاں، عرب ریاستیں پریشان

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

datetime 19  جنوری‬‮  2016

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

لندن(نیوزڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں،آگے کیا ہوگا؟عالمی ماہرین نے بہت بڑی خبر سنادی،عالمی ماہرین نے تیل کی قیمت 20 ڈالر فی بیرل تک آنے کے امکانات ظاہر کردیئے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیتموں میں مسلسل کمی آرہی ہے جس سے تیل کی قیمتیں 13 سال… Continue 23reading عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 13 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی بڑی قلابازی

datetime 19  جنوری‬‮  2016

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی بڑی قلابازی

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی بڑی قلابازی،کرنسی کا کاروبارکرنیوالوں کو نیا راستہ مل گیا،اقتصادی پابندیوں کے خاتمے سے ایرانی کرنسی میں بھی جان پڑنے لگی پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال 25 فیصد مہنگا ہو گیا۔ایرانی ریال کی قیمتوں میں بڑھتے ہوئے اضافے کو دیکھتے ہوئے کرنسی کا کاروبار کرنے والوں کو… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں ایرانی ریال کی بڑی قلابازی

پا کستا ن نے آ ئی ایم ایف کو بجلی چوری ایکٹ مارچ سے نافذ العمل کرا نے کی یقین دھا نی کرا دی

datetime 18  جنوری‬‮  2016

پا کستا ن نے آ ئی ایم ایف کو بجلی چوری ایکٹ مارچ سے نافذ العمل کرا نے کی یقین دھا نی کرا دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت ملک بھر سے بجلی چوری کے خاتمے کے لئے ایسا سسٹم بنا رہی ہے جس سے بجلی چوروں سے متعلقہ کیسز کو ہینڈل کیا جا سکے گا ۔ یہ نظام مارچ 2016 کے آخر میں شروع کر دیا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (… Continue 23reading پا کستا ن نے آ ئی ایم ایف کو بجلی چوری ایکٹ مارچ سے نافذ العمل کرا نے کی یقین دھا نی کرا دی