اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے

datetime 28  جون‬‮  2015

پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او)کامالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل کا مالی بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ادارے کے واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل پر پاور سیکٹر کے 203ارب روپے واجب الاادا ہیں… Continue 23reading پی ایس او مالی بحران کا شکار، واجبات 243 ارب تک پہنچ گئے

افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.37فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر0.43فیصد کا اضافہ

datetime 28  جون‬‮  2015

افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.37فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر0.43فیصد کا اضافہ

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستان میں گزشتہ ہفتے حساس قیمتوں کے اشاریے پر مبنی افراط زر کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر 0.37فیصد کمی دیکھی گئی تاہم سالانہ بنیادوں پر افراط زر کی شرح میں 0.43 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 8ہزار… Continue 23reading افراط زر کی شرح میں گزشتہ ہفتے 0.37فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر0.43فیصد کا اضافہ

چاول برآمدکنندگان کا قرضوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ

datetime 28  جون‬‮  2015

چاول برآمدکنندگان کا قرضوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ

کراچی(نیوزڈیسک) چاول برآمدکنندگان نے ایکسپورٹرزاورکسانوں کو دئیے جانے والے قرضوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان رائس ایکسپورٹرزایسوسی ایشن نے حکومت سے چاول کا اضافی ذخیرہ ہونے کے باعث ، برآمدات پرسبسڈی فراہم کرنے اورایکسپورٹرز اورکسانوں کو دئیے جانے والے قرضوں پرودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایسو سی… Continue 23reading چاول برآمدکنندگان کا قرضوں پر ودہولڈنگ ٹیکس کے خاتمے کا مطالبہ

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

datetime 27  جون‬‮  2015

پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(نیوزڈیسک)آئی ایم ایف کی جانب سے 50 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ملنے کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق 50 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ملنے سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 18 ارب 71 کروڑ ڈالر ہوگئےہیں اوریہ پاکستان میں زرمبادلہ کی بلند… Continue 23reading پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر

گردشی قرضوں کی بجلی کے صارفین سے وصولی،حکومت اورریگولیڑزکافیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2015

گردشی قرضوں کی بجلی کے صارفین سے وصولی،حکومت اورریگولیڑزکافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بین الاقوامی سطح پر ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا براہ راست صارفین کو فائدہ پہنچانے کے بجائے حکومت اور ریگولیٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ گیس کے تمام بقایاجات کی وصولی اور بجلی کے گردشی قرضوں کا حساب بیباق کرلیا جائے۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے نرخوں پر فیول… Continue 23reading گردشی قرضوں کی بجلی کے صارفین سے وصولی،حکومت اورریگولیڑزکافیصلہ

ایف بی آرٹیکس ہدف کیلئے ہرممکن کوشش کرے،اسحق ڈار

datetime 27  جون‬‮  2015

ایف بی آرٹیکس ہدف کیلئے ہرممکن کوشش کرے،اسحق ڈار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرنے کے لیے رواں ماہ کے آخری ایام انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور ایف بی آر حکام رواں مالی سال کے لیے مقررہ ٹیکس ہدف حاصل کرنے کے لیے تمام تر صلاحیتیں… Continue 23reading ایف بی آرٹیکس ہدف کیلئے ہرممکن کوشش کرے،اسحق ڈار

ٹیکس وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز کے دفاتر کل کھلے رہیں گے

datetime 27  جون‬‮  2015

ٹیکس وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز کے دفاتر کل کھلے رہیں گے

لاہور( نیوز ڈیسک)ٹیکس وصولی کی خاطر محکمہ ایکسائز کے تمام دفاتر کل ( اتوار)کو چھٹی کے روز بھی کھلے رہیں گے۔عوام کی سہولت کے پیش نظر محکمہ ایکسائز کے دفاتر اے ، بی ریجن ، فریڈ کورٹ ہاو¿س اور تمام موٹر برانچز آج کھلیں رہیں گی۔ یاد رہے کہ رواں مالی سال کے ٹیکس ادائیگی… Continue 23reading ٹیکس وصولی کیلئے محکمہ ایکسائز کے دفاتر کل کھلے رہیں گے

بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں لگاتار کمی ریکارڈ

datetime 27  جون‬‮  2015

بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں لگاتار کمی ریکارڈ

ڈھاکہ (نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں لگاتار چوتھے ہفتے بھی کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ رمضان المبارک کے باعث چائے کی طلب میں کمی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چٹاگانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کے اہم معاہدے 196.04ٹکا فی کلو گرا میں طے پائے جبکہ گزشتہ… Continue 23reading بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں لگاتار کمی ریکارڈ

بھارت کا آسٹریلیا سے معیاری گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

datetime 27  جون‬‮  2015

بھارت کا آسٹریلیا سے معیاری گندم درآمد کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کی حکومت نے آسٹریلیا سے پانچ لاکھ ٹن معیاری گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تجارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ، اتنی بڑی مقدار میں گندم کی درآمد گذشتہ دو دہائیوں میں پہلی بار کی جارہی ہے۔ ہندوستانی حکومت کا یہ اقدام ملک کے گوداموں میں اضافی گندم کی موجودگی… Continue 23reading بھارت کا آسٹریلیا سے معیاری گندم درآمد کرنے کا فیصلہ