ڈپازٹس میں کمی کے باعث بینکوں کا قرضوں پر انحصار بڑھ گیا
کراچی(نیوز ڈیسک ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شعبہ بینکاری کی جولائی تا ستمبر 2015 سہ ماہی کی کارکردگی جائزہ رپورٹ جاری کردی۔ جائزے میں بتایا گیا کہ بینکاری شعبے کا جولائی تا ستمبر بعد ازٹیکس منافع148ارب روپے رہا جو سال2014 کی اسی مدت کے دوران 163ارب روپے تھا۔ستمبر 2015 میں اثاثوں پر قبل از… Continue 23reading ڈپازٹس میں کمی کے باعث بینکوں کا قرضوں پر انحصار بڑھ گیا