ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں5 روپے فی کلواضافہ
کراچی(نیوز ڈیسک) ملک بھر میں مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں پانچ روپے فی کلو اضافہ کردیا، کراچی میں فی کلو قیمت پچا سی روپے، لاہور میں نوے روپے اور اسلام آباد میں سو روپے ہوگئی۔ گھریلو اور کمرشل سلنڈر بھی مہنگا ہوگیا۔ایل پی جی کی سرکاری کمپنیوں نے ملک بھر میں… Continue 23reading ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں5 روپے فی کلواضافہ