اتوار‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2024 

جرمنی کی بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش میں 100 پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی

datetime 5  مئی‬‮  2015

جرمنی کی بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش میں 100 پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی

کراچی(نیوز ڈیسک) میسے فرینکفرٹ کے تحت جرمنی میں ہونے والی بین الاقوامی ٹیکسٹائل کی نمائش میں پاکستان کے 100 سے زائد نمائش کنندگان شرکت کریں گے۔میسے فرینکفرٹ پاکستان کے نمائندے ہادی صلاح الدین نے بتایا کہ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 4 مئی 2015کو شروع ہونے والی ”ٹیک ٹیکسٹائل“ اور” ٹیکس پروسیس“ کے عنوان سے… Continue 23reading جرمنی کی بین الاقوامی ٹیکسٹائل نمائش میں 100 پاکستانی کمپنیاں شرکت کرینگی

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ،96کلیئرنگ ایجنٹس کی تصدیق کے احکامات جاری

datetime 5  مئی‬‮  2015

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ،96کلیئرنگ ایجنٹس کی تصدیق کے احکامات جاری

کراچی(نیوز ڈیسک) محکمہ کسٹمز کے ماتحت ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ نے افغان ٹرانزٹ کی گڈز ڈیکلریشن داخل کرانے والے 96 کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس کی باقاعدہ تصدیق کرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ احکامات جاری کرنے کا مقصد اس مر کو یقینی بنانا ہے کہ کسٹمزکلیرنس سسٹم ”وی بوک“ میں یوزر آئی ڈی… Continue 23reading افغان ٹرانزٹ ٹریڈ،96کلیئرنگ ایجنٹس کی تصدیق کے احکامات جاری

ناقص لکڑی کی پیکنگ کے باعث یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

datetime 5  مئی‬‮  2015

ناقص لکڑی کی پیکنگ کے باعث یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

کراچی(نیوز ڈیسک) برآمدی کنسائمنٹ میں پیکنگ کے لیے غیرمعیاری اور ناقص لکڑی کا استعمال یورپی منڈی میں پاکستانی برآمدات کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔ یورپی یونین کے فائیٹو سینٹری کنٹرول ادارے یورو فائٹ نے رواں سال جنوری سے اپریل کے دوران پاکستان سے یورپ ایکسپوٹ کی جانے والی 7بڑی کنسائمنٹس پیکنگ کے لیے ناقص… Continue 23reading ناقص لکڑی کی پیکنگ کے باعث یورپ کو برآمدات خطرے میں پڑ گئیں

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح چار اعشاریہ آٹھ فیصد ریکارڈ

datetime 5  مئی‬‮  2015

رواں مالی سال مہنگائی کی شرح چار اعشاریہ آٹھ فیصد ریکارڈ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی ادارہ شماریات کے چئیرمین آصف باجوہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ رواں مالی سال کے دوران جولائی سے اپریل تک مہنگائی کی شرح 4.81 فیصد رہی۔ اس دوران دال مونگ 20 فیصد، آلو اٹھارہ فیصد، سگریٹس ساڑھے 21 فیصد اور تعلیم کی سہولیات 14 فیصد… Continue 23reading رواں مالی سال مہنگائی کی شرح چار اعشاریہ آٹھ فیصد ریکارڈ

بجٹ میں امیروں کوبھی جال میں پھنسانے کی تیاریاں

datetime 4  مئی‬‮  2015

بجٹ میں امیروں کوبھی جال میں پھنسانے کی تیاریاں

کراچی(نیوزڈیسک)آئندہ مالی سال سے اشرافیہ کیلئے نئے ٹیکس متعارف کرائے جانے امکان ہے۔ سپر رِچ ٹیکس کے اطلاق سے اشرافیہ سے 12 فیصد انکم ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ میں مالدار افراد پر نیا ٹیکس سپر رچ ٹیکس کے نام سے عائد کئے جانے کا امکان ہے، آئندہ مالی سال2015-16 میں… Continue 23reading بجٹ میں امیروں کوبھی جال میں پھنسانے کی تیاریاں

کے اے ایس بی بینک کا مستقبل،شبہات بڑھ گئے،قابل ادا کھاتوں کی مالیت میں خسارہ کتنا ہے،جانئے اس رپورٹ میں

datetime 4  مئی‬‮  2015

کے اے ایس بی بینک کا مستقبل،شبہات بڑھ گئے،قابل ادا کھاتوں کی مالیت میں خسارہ کتنا ہے،جانئے اس رپورٹ میں

کراچی (نیوزڈیسک)بینکاری صنعت کے اے ایس بی بینک کے حوالے سے اسٹیٹ بینک اور حکومتی اقدامات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور بینک انضمام یا دیوالیہ قرار دینے کے حوالے سے ملکی بینکاری صنعت تذبذب کا شکار ہے، اسٹیٹ بینک کو 14مئی تک کے اے ایس بی بینک پر سے التواءادائیگی ختم کرنا ہوگا،اس ضمن… Continue 23reading کے اے ایس بی بینک کا مستقبل،شبہات بڑھ گئے،قابل ادا کھاتوں کی مالیت میں خسارہ کتنا ہے،جانئے اس رپورٹ میں

نو ماہ کے دوران پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والا ایک ارب ڈالر سے زائد کا منافع بیرون ملک منتقل

datetime 4  مئی‬‮  2015

نو ماہ کے دوران پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والا ایک ارب ڈالر سے زائد کا منافع بیرون ملک منتقل

کراچی(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والا ایک ارب ڈالر سے زائد کا منافع بیرون ملک منتقل کیا گیا ہے۔پاکستان میں توانائی کے بحران کے باوجود غیرملکی کمپنیوں کے ریونیو میں اضافہ ہورہا ہے بالخصوص کنزیومر گڈز بنانے والی کمپنیوں کی فروخت سال بہ… Continue 23reading نو ماہ کے دوران پاکستان سے غیرملکی سرمایہ کاری پر حاصل ہونے والا ایک ارب ڈالر سے زائد کا منافع بیرون ملک منتقل

تاجروں کا 10رکنی وفد اس ماہ پاکستان آئے گا

datetime 4  مئی‬‮  2015

تاجروں کا 10رکنی وفد اس ماہ پاکستان آئے گا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سفیر خصوصی جاوید ملک کی قیادت میں تاجروں کا دس رکنی بین الاقوامی وفد اس ماہ پاکستان جائے گا۔ دبئی میں پاکستان کے سفیر خصوصی جاوید ملک کی صدارت میں پاکستان بزنس فورم کا ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں امریکی اور یورپین کمپنیوں سمیت مختلف بین الاقوامی کمپنیوں کے نمائندوں… Continue 23reading تاجروں کا 10رکنی وفد اس ماہ پاکستان آئے گا

ایف بی آر نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے 130ارب سے زائد ریفنڈ کی ادائیگیاں روک دیں

datetime 4  مئی‬‮  2015

ایف بی آر نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے 130ارب سے زائد ریفنڈ کی ادائیگیاں روک دیں

کراچی(نیوز ڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ٹیکس ہدف کو عبورر کرنے کے لیے برآمد کنندگان کے 130ارب سے زائد ریفنڈ کی ادائیگیاں روک دی ہیں۔20ارب روپے ٹیکس ریفنڈ کی ادائیگی کے چیک تین ماہ بعد کیش کئے جا سکیں گے، 110 ارب روپے کے ریفنڈ ادا نہ کئے جانے کی وجہ سے پاکستان… Continue 23reading ایف بی آر نے ٹیکس ہدف پورا کرنے کیلئے 130ارب سے زائد ریفنڈ کی ادائیگیاں روک دیں