اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان ترقی کی نئی راہ پر،اقتصادی راہداری نے چار چاند لگادیئے

datetime 22  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان ترقی کی نئی راہ پر،اقتصادی راہداری نے چار چاند لگادیئے،بڑے بڑے بہتی گنگا میں ہاتھ دھونے کو تیار،چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک ) کے تحت کئی بین الاقوامی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کی خواہش ظاہر کر دی ¾اقتصادی جائزوں کے مطابق آئندہ چند سال کے دوران پاکستان میں متوسط طبقہ میں سالانہ 6 فیصد کا اضافہ متوقع ہے جس سے ملک میں متوسط طبقہ کی مارکیٹ کا حجم 290 ارب ڈالر سالانہ تک پھیل جائےگا سیما بزنس گروپ کے اعدادوشمار کے مطابق ملک کی معیشت ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ سال اکتوبر 2015 ءکے دوران گاڑیوں کی فروخت کی شرح میں 56 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ گزشتہ 15 ماہ کے دوران ملک میں گاڑیوںکی فروخت میں ہونے والا مسلسل اضافہ متوسط طبقہ کے پھیلاﺅ کا عکاس ہے جو ملکی معیشت کے لئے انتہائی مثبت تاثر ہے جس کے نتیجے میں کئی بین الاقوامی ادارے پاکستان میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتے ہیں تا کہ تیزی سے بڑھتی ہوئی متوسط طبقہ کی مارکیٹ سے استفادہ کیا جا سکے



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…