جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب کا بزنس

datetime 20  جولائی  2015

کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب کا بزنس

کراچی (نیو ز ڈیسک) شہر قائد کی رونقیں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے ساتھ بحال ہوتی جا رہی ہیں۔ خوف کے بادل چھٹنے سے ملک کے معاشی حب میں کاروباری سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں بھتہ خوری میں 95 فیصد تک کمی آنے سے سرمایہ کاری کو جہاں… Continue 23reading کراچی میں عید پر خریداری کا ریکارڈ ٹوٹ گیا، 70 ارب کا بزنس

زرمبادلہ کے ذخائر 3 ماہ کے درآمدی بل کیلئے کافی قرار

datetime 20  جولائی  2015

زرمبادلہ کے ذخائر 3 ماہ کے درآمدی بل کیلئے کافی قرار

کراچی (نیوز ڈیسک) زرمبادلہ کے ذخائر تین ماہ کے درآمدی بل کے کیلئے کافی ہیں ، اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہوگئی ۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال دوہزار پندرہ کی تیسری سہ ماہی رپورٹ جاری کردی ، رپورٹ کے مطابق جولائی دوہزار چودہ سے مارچ… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر 3 ماہ کے درآمدی بل کیلئے کافی قرار

پاکستان کو بیرونی تجارت میں22 ارب ڈالر سے زائد خسارہ

datetime 20  جولائی  2015

پاکستان کو بیرونی تجارت میں22 ارب ڈالر سے زائد خسارہ

کراچی (نیوز ڈیسک) توانائی کے بدترین بحران اور امن وامان کی ابتر صورتحال کے باعث گذشتہ مالی سال پاکستان کو بیرونی تجارت میں 22 ارب ڈالر سے زائد خسارہ ہو ا۔ برآمدات میں 5 فیصد کمی اور درآمدات میں 2 فیصد اضافہ ہوا ۔ ادارہ شماریات پاکستان کے مطابق گذشتہ مالی سال جولائی دوہزار چودہ… Continue 23reading پاکستان کو بیرونی تجارت میں22 ارب ڈالر سے زائد خسارہ

ایتھنز‘حکومتی اعلان کے بعد آج بینک دوبارہ کھل جائینگے

datetime 20  جولائی  2015

ایتھنز‘حکومتی اعلان کے بعد آج بینک دوبارہ کھل جائینگے

ایتھنز(نیوز ڈیسک)یونان میں حکومتی اعلان کے بعد آج سے ملک بھر میں بینک دوبارہ کھول دیے جائیں گے اور لوگوں کے پیسے نکالنے کی پابندیوں میں بھی نرمی ہوگی، تاہم حکومتی بیان کے مطابق ملک سے باہر پیسے لے جانے پر پابندی برقرار رہے گی۔ گزشتہ جمعرات کو یورپی سینٹرل بینک نے یونان میں حکومت… Continue 23reading ایتھنز‘حکومتی اعلان کے بعد آج بینک دوبارہ کھل جائینگے

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے دعوے پورے نہ ہوسکے

datetime 20  جولائی  2015

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے دعوے پورے نہ ہوسکے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے دعوے پورے نہ ہوسکے ، مالی سال دو ہزار چودہ پندرہ کے دوران ملک میں بیرونی سرمایہ کاری میں بیالیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ملک میں بیرونی سرمائے کا حجم دو ارب چھپن… Continue 23reading ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے دعوے پورے نہ ہوسکے

سوئی سدرن کا پاکستان سٹیل کو گیس کنکشن منقطع کرنے کا نوٹس

datetime 17  جولائی  2015

سوئی سدرن کا پاکستان سٹیل کو گیس کنکشن منقطع کرنے کا نوٹس

کراچی (نیوزڈیسک) سوئی سدرن گیس کمپنی نے پاکستان سٹیل کو گیس منقطع کرنے کا نوٹس جاری کردیا ۔ گیس کمپنی کی جانب سے پندرہ جولائی کو سی ای او پاکستان سٹیل کو لکھے خط میں پینتیس ارب کے واجبات کی عدم ادائیگی کی صورت میں گیس کنکشن کاٹنے کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ خط… Continue 23reading سوئی سدرن کا پاکستان سٹیل کو گیس کنکشن منقطع کرنے کا نوٹس

ملکی معیشت کا انحصار قرضوں پر رہا، سٹیٹ بینک

datetime 17  جولائی  2015

ملکی معیشت کا انحصار قرضوں پر رہا، سٹیٹ بینک

کراچی(نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مرکزی بورڈ آ ف ڈائریکٹرز کی تیسری سہ ماہی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کردی ،رپورٹ کے مطابق معیشت کی کیفیت کے بارے میں سال 15ء کی تیسری سہ ماہی کا اختتام ملک کے معاشی ماحول میں نمایاں بہتری پر ہوا۔ بیرونی شعبے میں خاصی بہتری دیکھی گئی: (الف) کارکنوں کی… Continue 23reading ملکی معیشت کا انحصار قرضوں پر رہا، سٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے رمضان میں دو سو انچاس ارب کے نوٹ جاری کئے

datetime 17  جولائی  2015

سٹیٹ بینک نے رمضان میں دو سو انچاس ارب کے نوٹ جاری کئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) سٹیٹ بینک نے ماہ صیام میں دو سو انچاس ارب روپے مالیت کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے بینکنگ سروس کارپوریشن نے اکتیس ارب روپے مالیت کے دس ، بیس ، پچاس اور سو روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کئے جن میں… Continue 23reading سٹیٹ بینک نے رمضان میں دو سو انچاس ارب کے نوٹ جاری کئے

زرمبادلہ کے ذخائر میں 12کروڑ 47 لاکھ ڈالر کمی

datetime 17  جولائی  2015

زرمبادلہ کے ذخائر میں 12کروڑ 47 لاکھ ڈالر کمی

کراچی(نیوز ڈیسک) گزشتہ ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں12کروڑ47لاکھ ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 10جولائی کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 18ارب 71 کروڑ 46لاکھ ڈالر سے گر کر18ارب 58کروڑ 99لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے۔رپورٹ کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر میں 12کروڑ 47 لاکھ ڈالر کمی